تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا آشنائی" کے متعقلہ نتائج

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نا آشنائی کے معانیدیکھیے

نا آشنائی

naa-aashnaa.iiना-आशनाई

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

نا آشنائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی
  • بے وفائی، بے مروتی، جان پہچان نہ ہونا، ربط و تعلق نہ ہونا، واسطہ نہ ہونا

Urdu meaning of naa-aashnaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • naa.aashnaa honaa, na vaaqfiiyat, laa.ilmii, laataalluqii, naashanaasaa.ii
  • bevafaa.ii, bemuravvatii, jaan pahchaan na honaa, rabt-o-taalluq na honaa, vaastaa na honaa

English meaning of naa-aashnaa.ii

Noun, Feminine

ना-आशनाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाआशना होना, ना वाक़फ़ीयत, लाइलमी, लाताल्लुक़ी, अपरिचित होना, अनजान होना
  • बेवफ़ाई, बेमुरव्वती, जान पहचान ना होना, ताल्लुक़ ना होना, वास्ता ना होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا آشنائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا آشنائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone