تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا نام" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا نام

اسم باری تعالیٰ ، اللہ تعالیٰ کا نام.

خُدا کا نام ہے

۔دیکھو اللہ۔ ؎

خُدا کا نام لو

اللہ کو یاد کرو، خدا خدا کرو، اللہ سے ڈرو، اتنا جھوٹ نہ بولو،، سچ بولو، انصاف کرو، اتنی زیادتی نہ کرو

خُدا کا نام لینا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الٰہی کرنا ، حق بات کرنا.

خُدا کا نام لے کَر

بسم اللہ کہہ کے ، اللہ پر بھروسہ کرکے

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

بس خاتمہ ہے

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

سَچّا نام خُدا کا

خُدا کے سِوا کوئی سچّا نہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا نام کے معانیدیکھیے

خُدا کا نام

KHudaa kaa naamख़ुदा का नाम

خُدا کا نام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسم باری تعالیٰ ، اللہ تعالیٰ کا نام.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ख़ुदा का नाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अल्लाह का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words