تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود سَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود سَری کے معانیدیکھیے
خود سَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے آپ کو بہتر تصور کرنا، خود پسندی، غرور، خودرائی، سرکشی، ضد، بغاوت
شعر
بہ ایں خود سری وہ غرور محبت
انہیں سجدہ کرنے کو جی چاہتا ہے
لے نہ ڈوبے تجھے یہ اے رومیؔ
میں تری خود سری سے ڈرتی ہوں
نیاز و ناز کی یہ شان زیبائی نہیں جاتی
ہماری خود سری ان کی خود آرائی نہیں جاتی
English meaning of KHud-sarii
Noun, Feminine
- self-conceit, self-will, obstinacy, absoluteness, independence, arrogance, willfulness, obstinacy, stubbornness
ख़ुद-सरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود سَری)
خود سَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔