تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود رائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود رائی کے معانیدیکھیے
خود رائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل
- بلا مشورہ اپنی عقل سے کچھ کرنے کی عادت، اپنی رائے کو سب کچھ سمجھنا، خود پسندی
شعر
اس کو چھوڑا تو ہے لیکن اے دل
مجھ کو ڈر ہے تری خود رائی کا
ہمدم تو یہی کہتے ہیں چل بزم میں اس کی
کیا کہئے اسے اپنی جو خود رائی ہے کم بخت
ہٹ پہ اس کی اور پس جاتے ہیں دل
راس ہے کچھ اس کو خود رائی بہت
English meaning of KHud-raa.ii
Noun, Feminine
- dogmatism, self-conceit, wilfulness
ख़ुद-राई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुदराय होने की अवस्था या भाव, अपने मत और विचार को सबसे उत्तम और सबसे महत्वपूर्ण समझने और उस पर जमे रहने की क्रिया
- अपनी मनमानी करना, अपनी ही राय पर चलना, दूसरे का परामर्श न मानना, निरंकुशता या स्वेच्छाचारिता, स्वेच्छाचार, स्वच्छंदता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود رائی)
خود رائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔