تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود کار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود کار کے معانیدیکھیے
خود کار کے اردو معانی
صفت
- بلا واسطہ کسی محرک کے بغیر عمل کرنے والا، مقررہ نظام یا اصول کے زیر اثر، خود بخود کام کرنے والا (آلہ، اوزار، عضو یا شے وغیرہ)، آٹومیٹک
-
اپنی روزی آپ پیدا کرنے والا، کسی پر بوجھ نہ بننے والا
مثال - بیوی بچے خود کار، مختار اور آسودہ ہیں۔
- فطری طور پر محرک
شعر
اب تو کچھ جاں ہی سلامت ہے نہ تن ہی محفوظ
سب کو عجلت سبھی خود کار اشارے ٹوٹے
عجیب لوگ ہیں خود کار دائروں کے اسیر
حدوں سے ان کی نکلنا بہت ضروری ہے
English meaning of KHud-kaar
Adjective
- self starting, self-acting, self-propelled, automatic
- living like a libertine
- naturally active or motivated
ख़ुद-कार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- स्वचालित यंत्र, स्वचालित उपकरण अथवा मशीन आदि
-
अपनी जीविका अपने से पैदा करने वाला, किसी पर बोझ न बनाने वाला
उदाहरण - बीवी बच्चे ख़ुद-कार, मुख़्तार (स्वतंत्र) और आसूदा (संपन्न) हैं
- प्रकृतिक रूप से सक्रिय
خود کار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود کار)
خود کار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔