تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود آگہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود آگہی کے معانیدیکھیے
خود آگہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور
شعر
ڈبوئے دیتا ہے خود آگہی کا بار مجھے
میں ڈھلتا نشہ ہوں موج طرب ابھار مجھے
خدا کا مطلب ہے خود میں آ تو خود آگہی ہے خدا شناسی
خدا کو خود سے جدا سمجھ کر بھٹک رہا ہے ادھر ادھر کیوں
English meaning of KHud-aagahii
Noun, Feminine
- self-awareness
ख़ुद-आगही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपनी पहचान करना, अपने को पहचानना, अपनी अस्तित्तव की पहचान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود آگہی)
خود آگہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔