تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھویا کھویا" کے متعقلہ نتائج

کھویا کھویا

کسی خیال میں ڈوبا ہوا ، اپنے سے بے خبر ، مدہوش .

کھویا کھویا رَہنا

کسی خیال میں محو رہنا، انقباض رہنا، پریشان، فکرمند ہونا

کھویا کھویا سا رَہْنا

be always lost in thought, not to be attentive

کھویا رَہْنا

۔ کسی خیال میں محو رہنا۔ طبیعت کا بند بند رہنا۔ انقباض رہنا۔ آج کل کیا بات ہے جو تم کھوئے کھوئے رہتے ہو۔

کھویا ہُوا

از خود رفتہ ، اپنی حالت سے بے خبر ، کسی خیال میں محو .

کھویا ہُوا سا

رک : کھویا ہوا معنی نمبر۱...

اِینٹا کھویا

کچی (ادھ پکی) اینْٹ کا سفوف جو چوڑی بنانے کی لاکھ میں ملایا جاتا ہے

کھویا پَن

ازخود رفتگی، بے خبر ہونے کی حالت، مدہوشی

کِھوَیّا

ناؤ چلانے والا، کشتی چلانے والا، ناؤ کھینے والا، ملاح

کَھوَیّا

کھلانے والا، رزق دینے والا

کھویا جانا

جواب نہ بن آنا ، لاجواب ہو جانا ، بند ہو جانا .

کھایا سو کھویا

(خرچ کیا ضائع ہوا) خیرات کرتے تو بہتر ہوتا ، کام آتا .

سویا سو کھویا

رک : سویا سو چُوکا.

کھا کر کھویا

ضعیف و کمزور ہی رہے، طاقت پیدا کی

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

کھویَہ

رک : کھویا (۱) .

بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس

دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھویا کھویا کے معانیدیکھیے

کھویا کھویا

khoyaa-khoyaaखोया-खोया

  • Roman
  • Urdu

کھویا کھویا کے اردو معانی

  • کسی خیال میں ڈوبا ہوا ، اپنے سے بے خبر ، مدہوش .

شعر

Urdu meaning of khoyaa-khoyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Khyaal me.n Duubaa hu.a, apne se beKhbar, madhosh

खोया-खोया के हिंदी अर्थ

  • किसी विचार में डूबा हुआ, अपने से बेख़बर, मदहोश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھویا کھویا

کسی خیال میں ڈوبا ہوا ، اپنے سے بے خبر ، مدہوش .

کھویا کھویا رَہنا

کسی خیال میں محو رہنا، انقباض رہنا، پریشان، فکرمند ہونا

کھویا کھویا سا رَہْنا

be always lost in thought, not to be attentive

کھویا رَہْنا

۔ کسی خیال میں محو رہنا۔ طبیعت کا بند بند رہنا۔ انقباض رہنا۔ آج کل کیا بات ہے جو تم کھوئے کھوئے رہتے ہو۔

کھویا ہُوا

از خود رفتہ ، اپنی حالت سے بے خبر ، کسی خیال میں محو .

کھویا ہُوا سا

رک : کھویا ہوا معنی نمبر۱...

اِینٹا کھویا

کچی (ادھ پکی) اینْٹ کا سفوف جو چوڑی بنانے کی لاکھ میں ملایا جاتا ہے

کھویا پَن

ازخود رفتگی، بے خبر ہونے کی حالت، مدہوشی

کِھوَیّا

ناؤ چلانے والا، کشتی چلانے والا، ناؤ کھینے والا، ملاح

کَھوَیّا

کھلانے والا، رزق دینے والا

کھویا جانا

جواب نہ بن آنا ، لاجواب ہو جانا ، بند ہو جانا .

کھایا سو کھویا

(خرچ کیا ضائع ہوا) خیرات کرتے تو بہتر ہوتا ، کام آتا .

سویا سو کھویا

رک : سویا سو چُوکا.

کھا کر کھویا

ضعیف و کمزور ہی رہے، طاقت پیدا کی

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحق کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

کھویَہ

رک : کھویا (۱) .

بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس

دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

اُدَھار دِیا گَاہَک کھوْیا، صَدْقَہ دِیا رَدِّ بَلا

قرض دینے سے صدقہ یا خیرات دینا بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھویا کھویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھویا کھویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone