تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا" کے متعقلہ نتائج

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطْعِی طَوْر پَرْ

بالکل، آخر کار، واضح طور پر

قَطْعیُ الثُّبُوت

جو یقینی طور پر ثابت ہو، حقیقی ثبوت کا حامل

قَطْعِیُ الصُّدُور

(حکم) قطعیت کے ساتھ جاری ہونے والا (ایسا حکم) جس کا صادر ہونا یقینی ہو، آخری حکم جاری ہونا

قَطْعی گَز

کاٹنے والا گز، مراد: درزیوں کا وہ گز جس سے کپڑا ناپ کر قطع کرتے ہیں، یہ گز سرکاری گز سے کچھ کم ہوتا ہے

قَطْعیُ الدَّلاَلت

ہر طرح مدلّل، دلیل سے بھرپور، قطعیت کے ساتھ مدلّل، دوسروں کی دلیلوں کا قاطع، حقیقی حمایت، یقینی ثبوت

قَطْعِیُ الدَّلّالَہ

مکمل دلالت کرنے والا، استدلال سے بھرپور، (دوسرے کی) دلیلوں کا کاٹنے والا، حقیقی نشاندہی کرنے والا

ثُبُوتِ قَطعی

نُقصِ قَطعی

ہَمزَۂ قَطعی

رک : ہمزۂ قطع ۔

جوابِ قَطْعی

پورا پورا جواب

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

مُحالِ قَطْعی

حُکْمِ قَطْعی

حکم اخیر، آخری اور اٹل حکم، آخری فیصلہ، آخری حکم

قانُونِ قَطْعی

واقعی اور یقینی قانون .

بَیْعِ قَطْعی

مکمل فروخت جس میں واپسی کے لیے کوئی شرط نہ لگی ہو.

دَلِیلِ قَطَعی

واضح ثبوت ، حتمی ثبوت .

سَمَن قَطْعی مُقَدَّمَہ

(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.

عارْضِی قَطْعی

(قانون) یقنی مانع ، مستقل طور پر مزاحمت کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا کے معانیدیکھیے

کھوٹا

khoTaaखोटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

کھوٹا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).
  • بُرا ، خراب ؛ شریر ؛ بدذات.
  • نکمّا ، ناقص ، ناکارہ ، بے کار.
  • جھوٹا ، دغاباز ، مکّار ، بے ایمان.
  • بدکار ، بدچلن.
  • بد باطن، بدنیّت دل کا کھوٹا.
  • ۔ (ھ) صفت۔ مذکر۔ ۱۔جو خاصل نہ ہو۔ سِکّہ۔ قلب۔ جو چلنے کے قابل نہ ہو۔ ۲۔(کنایۃً) شریر بد ذات جیسے جتنا چھوٹا اتنا کھوٹا۔ ۳۔ناقص۔ نکمّا جیسے کھوٹا مال۔ ۴۔(کنایۃً) بد دیانت۔ جھوٹا۔ بد باطن۔

شعر

English meaning of khoTaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • faulty, defective, impure, perfidious, false, counterfeit, spurious, untrue, untrustworthy, fake

खोटा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • (वस्तु) जो अपने वास्तविक या शुद्ध रूप में न हो। जिसमें किसी प्रकार की मिलावट हुई हो। जैसे-खोटा सोना।
  • = खोटा
  • जिसमें किसी प्रकार की न्यूनता या कमी हो।
  • झूठा। नकली। बनावटी। जैसे-खोटा सिक्का।
  • दे० ' खोटा '।
  • जिसमें कोई विकृति या खोट हो
  • जो अपने मूल स्वरूप में न हो
  • दोषपूर्ण; घटिया; बुरा
  • मिलावटी; नकली, जैसे- खोटा सिक्का
  • खल; दुष्ट; पापी
  • जो खरा न हो
  • अनुचित
  • 'खरा' का विलोम
  • नीच; दुराचारी
  • दुर्गुणी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone