تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے کے معانیدیکھیے
کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے
khoTaa paisaa khoTaa beTaa bure vaqt par kaam aataa hai•खोटा पैसा खोटा बेटा बुरे वक़्त पर काम आता है
نیز - کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا وقت پر کام آتا ہے
ضرب المثل
کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے کے اردو معانی
- اپنی نکمی چیز بھی کبھی ضرورت کے وقت کام آ جاتی ہے
- کسی چیز کو نکمی سمجھ کر مت پھینکو کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے
खोटा पैसा खोटा बेटा बुरे वक़्त पर काम आता है के हिंदी अर्थ
- अपनी निकम्मी चीज़ भी कभी आवश्यकता के समय काम आ जाती है
- किसी वस्तु को निकम्मी समझकर मत फेंको किसी समय वह भी काम आ सकती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے)
کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔