تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹ بَھرا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹ

ملاوٹ ، میل ، آمیزش ، خصوصاً چاندی سانے میں کسی کم قیمت دھات کا ملاؤ نیز وہ کم قیمت دھات جو سونےیا چاندی میں ملا دی جائے.

کھوٹے

جعلی، بدعنوان، برا، جعلی سامان کے ساتھ مستعمل جیسے کھوٹے پیسے، کھوٹے آدمی، کھوٹے سامان

کھوٹی

کھوٹا، جس کی یہ تانیث ہے

کھوٹا

جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).

کھوٹ کَھپَٹ

مکر و فریب ؛ بغض و کینہ.

کھوٹ پَنا

بددیانتی ، دھوکا ، فریب.

کھوٹ بَھرا

کھوٹا، جھوٹا، بددیانت

کھوٹے عَمَل

ناقص کام جو مقبول نہ ہو، دکھاوے کے اعمال

کھوٹے چَلَن

بُرے انداز ، بداطوار.

کھوٹی بات

بُری بات، دھوکے کی بات، ناقص بات، بُری بات، جھوٹی بات

کھوٹا کام

ناقص کام

کھوٹا مال

ناقص مال، خراب شے

کھوٹے پَیکے

وہ پیسے جو چلنےکے قابل نہ ہوں ، کھوٹے پیسے.

کھوٹی چال

ناقص وضع، بُرا چلن

کھوٹے داموں

کم قیمت پر، سستے داموں

کھوٹا پَنْ

کھوٹا ہونا، عیب پایا جانا، خالص نہ ہونا

کھوٹا سَما

خراب زمانہ ، بُرا زمانہ ، گل جُگ ؛ بُرا وقت

کھوٹا بیٹا

نالائق بیٹا، ناخلف، کپوت

کھوٹی دھات

ملاوٹ والی دھات ، ناقص دھات.

کھوٹی ساعَت

کھوٹی ہُنْڈی

جعلی ہنڈی، جھوٹی ہنڈی، جعلی نوٹ یا بل

کھوٹا شَہْر

ایسا شہر جس میں ملاوٹ کی ہوئی چیزیں خالص کہ کے بیچی جاتی ہیں اور کوئی بازپرس نہیں ہوتی ، اسیا شہر جس میں عدل و انصاف کا قحط ہو.

کھوٹا سِکَّہ

وہ سکّہ جو چلنے کے قابل نہ ہو، جعلی سِکّہ، ناقص سِکّہ

کھوٹا پَیسا

گھسا ہوا پَیْسہ، وہ پَیْسہ جو چلنے کے قابل نہ ہو

کھوٹا پَنا

بدذاتی، شرارت.

کھوٹے رُوپے

وہ روپے جن میں نقص ہو اور نہ چلیں

کھوٹی رَقَم

کھوٹی دھات کی بنی ہوئی شے خصوصاً زیور ، کھوٹا زیور.

کھوٹا پَیسَہ

گِھسا ہوا پیسہ ، جعلی پیسہ ، وہ پیسہ جو بطور سکّہ قبول نہ کیا جائے ، وہ پیسہ جو بازار میں قبول نہ کیا جائے.

کھوٹی پُونجی

بے کار سرمایہ ، کھوٹے پیسے ؛ (مجازاً) ناقس لیاقت یا ملکیت.

کھوٹی قِسْمَت

بُرا مقدر ، بد نصیبی ، کم بختی.

کھوٹا مَسالا

جھوٹ مسالہ ، وہ گوٹا جو خالص سونے یا چاندی کے تاروں کا نہ ہو (کھرے مسالہ کی ضد).

کھوٹائی

کھوٹ، کھوٹا پن، بدی، برائی، خربائی، بے ایمانی، دھوکا بازی

کھوٹا آدْمی

دغاباز ، مکّار ، شریر ، بدذات شخص.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

کھوٹا کَھرا

اچھا بُرا ، نیک و بد ، اصلی و نقلی.

کھوٹی کَھری

بُری بھلی، اچّھی بُری (مرکبات میں مستعمل)

کھوٹی گَھڑی

منحوس گھڑی، بُری ساعت، بُرا وقت

کھوٹا زَمانَہ

خراب زمانہ ، بُرا وقت.

کھوٹی نِگاہ

بُری نظر.

کھوٹا اِرادَہ

کھوٹِیلا

(ٹھگی) ٹھپہ لگا ہوا سکّہ ، سکّۂ مضروب ، انگریزی سکّہ

کھوٹی سُنْنا

گالی سننا

کھوٹا سونا کَسْتا نَہِیں

جھوٹے کی قدر یای عزت نہیں ہوتی .

کھوٹی سُنانا

گالی دینا.

کھوٹی جَڑْنا

۔ کسی کے حق میں بُرا کہنا۔ ط

کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے

اپنی نکمی چیز بھی کبھی ضرورت کے وقت کام آ جاتی ہے

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

کھوٹ ملانا

خالص سونے چاندی میں کوئی ادنیٰ دھات آمیز کردینا

کھوٹی کَھری سُنانا

بُرا بھلا کہنا، گالیاں دینا

کھوٹی زَبان بولْنا

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

کھوٹ مِلْنا

(ادنیٰ شے کی) ملاوٹ ہونا ، آمیزش ہونا.

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے

رک : کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹی کی

۔بَدی کی۔

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹ نِکالْنا

عیب نکالنا، عیب جوئی کرنا، نکتہ چینی کرنا

کھوٹی ہونا

(راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) رکاوٹ پڑنا ، دیر ہو جانا.

کھوٹا ہونا

بنی بات کا بگڑنا ، کام خراب ہونا ، کسی کام یا امر میں حرج واقع ہونا ، رکاوٹ ہونا.

کھوٹ مِلا دینا

۔۱۔ خالص سونے چاندی میں کوئی ادنیٰ دھات ملا دینا۔ ۲۔(عو) دہلی۔ خلل ڈالنا۔ بُرائی کرنا۔

کھوٹی کَہْنا

کسی کے حق میں برا کہنا، کسی کے برخلاف کہنا، چغلی کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹ بَھرا کے معانیدیکھیے

کھوٹ بَھرا

khoT-bharaaखोट-भरा

اصل: سنسکرت

وزن : 2112

کھوٹ بَھرا کے اردو معانی

صفت

  • کھوٹا، جھوٹا، بددیانت

English meaning of khoT-bharaa

Adjective

  • full of falsehood, counterfeit, impure

खोट-भरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खोटा, झूटा, अशुद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹ بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹ بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone