تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھود کھود کَر پُوچھنا" کے متعقلہ نتائج

کھود کھود کَر پُوچھنا

کھود کھود کر دریافت کرنا۔ کمال چھان بین کرنا۔ اچھی طرح دل کی بات دریافت کرنا۔ ؎

کھود کھود کے پُوچھنا

کھود کَر پُوچْھنا

کسی بات کو طرح طرح کے سوالات کر کے پوچھنا ، کرید کرید کر پوچھنا ، خوب چھان بین کرنا ، اچھی طرح تحقیات کرنا.

کھود کھاد کَر

کھود کھود کر ؛ تلاش و تفحص کر کے ، تحقیق و تفتیش کر کے.

کھود کَر دَفْنانا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

کھود کَر دَفْنا دینا

زندہ زمین میں گاڑ دینا ، نام و نشان مٹا دینا.

قَبْر کھود کَر لانا

جہاں سے ممکن ہو تلاش کر کے لانا ، پاتال سے ڈھون٘ڈ کر لانا.

مُردے کھود کَر نِکالنا

پرانی بات یا واقعے کو دھرانا ۔

گَھر کھود کر مَیدان کَر دینا

أگھر کو تباہ کردینا۔ منہدم کردینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھود کھود کَر پُوچھنا کے معانیدیکھیے

کھود کھود کَر پُوچھنا

khod khod kar puuchhnaaखोद खोद कर पूछना

کھود کھود کَر پُوچھنا کے اردو معانی

  • کھود کھود کر دریافت کرنا۔ کمال چھان بین کرنا۔ اچھی طرح دل کی بات دریافت کرنا۔ ؎

English meaning of khod khod kar puuchhnaa

  • question closely, searchingly or minutely

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھود کھود کَر پُوچھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھود کھود کَر پُوچھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words