تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرقَۂ خِلافَت" کے متعقلہ نتائج

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرقَۂ خِلافَت کے معانیدیکھیے

خِرقَۂ خِلافَت

KHirqa-e-KHilaafatख़िर्क़ा-ए-ख़िलाफ़त

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

خِرقَۂ خِلافَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

Urdu meaning of KHirqa-e-KHilaafat

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) khara-e-Khilaafat kii do kisme.n hai.n avval ye ki sheKh apne muriid kaamil ko bahukm Khudaavandii Khilaafat de - is Khilaafat ko khilaaph-e-kubra kahte hai.n aur duu.osre ye ki sheKh taalib me.n qaabiliiyat jaanch kar ijaazat de - use Khilaafat suGraa kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرقَۂ خِلافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرقَۂ خِلافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone