تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرِْمَن ہَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِْمَن ہَسْتی کے معانیدیکھیے
خَرِْمَن ہَسْتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زِندگَی، حیات، زیست
شعر
آگ سی دل میں لگا جاتا ہے تیرا ہر خط
آ مرے خرمن ہستی کو جلا دے آ کر
آہوں نے میری خرمن ہستی جلا دیا
کیا منہ دکھاؤں گا تری برق نظر کو میں
یہ جانیے کہ لگی ہاتھ دولت کونین
ملے جو خرمن ہستی سے ایک دانۂ عشق
English meaning of KHirman-e-hastii
Noun, Masculine
- harvest of life, the result of living
ख़िर्मन-ए-हस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन की फसल, जीने का परिणाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرِْمَن ہَسْتی)
خَرِْمَن ہَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔