تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھلو" کے متعقلہ نتائج

کِھلّو

ہر وقت ہن٘ستی رہنے والی، ہنْسوڑ، خواہ مخواہ ہن٘سے جانے والی

کِھلُّو

بہت کھیلنے والا، کھلنڈرا

کِھلونا ہونا

غیر اہم ہونا، محض دل بہلانے یا کھیلنے کی چیز ہونا.

کِھلوانہ

کسی کو کھانا کھلوانا، کسی دوسرے کے ذریعہ کسی کو کھانا کھلانا

کِھلَونے

کھلونا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کِھلَونا بَنا رَکھا ہے

مسخرہ سمجھتا ہے، کچھ وقعت نہیں دیتا، بے وقعت سمجھتا ہے

کِھلَونے دے کَر بَہْلانا

کوئی معمولی اور غیراہم چیز دے کر بچّوں کی طرح پُھسلانا، کسی طرح دل بہلاوے کا سامان کرنا

کِھلَونے کی طَرَح رَہْنا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

کھلوائے

کِھلونا

شکر یا کھان٘ڈ کا بنا ہوا گھوڑا یا ہاتھی وغیرہ جسے بچے کھاتے ہیں.

کھلوں گا

کھلوا

Caused to open

کھلوتکی

گالی

کَھلُوت

ایک گوتھ یا نسل.

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کِھلَوڑ

کِھلاڑ، کِھلاڑی

کِھلْواڑ کَرنا

ہن٘سی مذاق کرنا، ٹھٹھول کرنا .

کِھلونا بَنْنا

ہاتھوں میں کھیلنا، کٹھ پتلی ہونا

کِھلونا گاڑی

بچّوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگ: Toy Carکا ترجمہ)

کِھلونا بَنانا

عزّت یا وقعت نہ دینا، غہر اہم سمجھنا، کوئی اہمیت نہ دینا

کھلوائیں

broad, wide open, loose

کِھلْواڑ

کھیل، کِھلّی، مذاق، تفریح، شرارت، من بہلواون، دل لگی، بچکانہ حرکت، من بہلانے یا وقت گزارنے کے لیے یوں ہی کیا جانے والا ایسا کام جو بچوں کے کھیل کی طرح کا ہو، کسی کی جذبات کو مجروح کرنا، خجل ہو کر کیا جانے والا کام، معمولی یا نیچ کام

کِھلَورِیاں

کِھیلیاں، گلوریاں، بُھنے ہوئے بیج وغیرہ جو من٘ہ صاف کرنے کے واسطے کھاتے ہیں.

کِھلّو باوْلی

بے موقع اور بے محل ہنسنے والی، پگلیوں کی طرح ہنستی رہنے والی، بغیر کسی وجہ کے ہن٘سنے والی، ہن٘سوڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں کھلو کے معانیدیکھیے

کھلو

khiloखिलो

وزن : 12

Urdu meaning of khilo

  • Roman
  • Urdu

English meaning of khilo

  • bloom

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone