تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خلافِ عَقْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خلافِ عَقْل کے معانیدیکھیے
خلافِ عَقْل کے اردو معانی
صفت
- عقل کے خلاف، دانشمندی کے برعکس
شعر
زمانہ جانتا ہے حضرت نخشبؔ کی خود داری
خلاف عقل ہے وہ آرزوئے داد کیا کرتے
افسوس کی بھی چشم تھی ان سے خلاف عقل
بار علاقہ سے تو عبث پشت خم ہوا
مجھے ترک تعلق پر نہ کر مجبور اے ناصح
خلاف عقل کوئی بات ہو مانی نہیں جاتی
English meaning of KHilaaf-e-'aql
Adjective
- absurd, contrary to reason, contrary to wisdom
ख़िलाफ़-ए-'अक़्ल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुद्धि विपरीत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خلافِ عَقْل)
خلافِ عَقْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔