تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلاف بَیانی" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلاف بَیانی کے معانیدیکھیے

خِلاف بَیانی

KHilaaf-bayaaniiख़िलाफ़-बयानी

اصل: عربی

وزن : 121122

موضوعات: قانون قانونی

Roman

خِلاف بَیانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قانون) غیر صحیح بات کو بااصرار بیان کرنا، دروغ حلفی، دروغ گوئی، جھوٹ بیان کرنا

Urdu meaning of KHilaaf-bayaanii

Roman

  • (qaanuun) Gair sahii baat ko baaasraar byaan karnaa, daroG halfii, daroG go.ii, jhuuT byaan karnaa

English meaning of KHilaaf-bayaanii

Noun, Feminine

  • contradiction, prevarication, misrepresentation, lying

ख़िलाफ़-बयानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) झूठ कहना, झूट बयान करना, बयान में विरोधाभास होना, ग़लत बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلاف بَیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلاف بَیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone