تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِیرہَ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِیرہَ کے معانیدیکھیے
خِیرہَ کے اردو معانی
صفت
- ۰۱ چکاچوند میں مبتلا ، نگاہِ حیراں ، حیرت زدہ .
- ۰۲ بے حیا ، بے باک ،. گستاغ ، سرکش .
- ۰۳ برہم ، نگاہیں پھیر لینے والا .
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
طالب کی آنکھ کرتی ہے خیرہ شعاع حسن
پردہ ہے اس کا نام یہ بے پردگی نہیں
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانش فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
خیرہ کیے ہے چشم حقیقت شناس بھی
ہر ذرہ ایک مہر منور لیے ہوئے
English meaning of KHiira
Adjective
- dazzle, glare, flare
ख़ीरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हैरान, हैरतज़दा, धुंधला, चुंधियाना, चकाचैंध
خِیرہَ کے قافیہ الفاظ
خِیرہَ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِیرہَ)
خِیرہَ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔