تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خِفَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خِفَّت کے معانیدیکھیے
خِفَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. شرمندگی ، ندامت ، خجالت
- ۲. ذلت ، حقارت ، سُبکی
- ۳. کمی (شدمت میں)
- ۴. ہلکا پن ، کمی (وزن یا کیفیت میں )
- ۵. اوچھا پن
- ۶. چھٹکارا ، سبکدوشی
شعر
عشق میں ذلت ہوئی خفت ہوئی تہمت ہوئی
آخر آخر جان دی یاروں نے یہ صحبت ہوئی
ہزاروں حیلے بہانے تراش لو پھر بھی
تم اپنے چہرے کی خفت چھپا نہیں سکتے
خود سے جھوٹ کہاں تک بولیں
تھوڑی سی خفت ہوتی ہے
English meaning of KHiffat
Noun, Feminine
- disgrace, humiliation, want of dignity, loss of face, embarrassment, affront, slight, frivolity, absurdity, lightness, thinness
ख़िफ़्फ़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ओछापन, छुटकारा, लाज, लज्जा, शर्म, संकोच, नदामत, न्यूनता, कमी, सुबकदोशी, ज़िल्लत, हक़ारत, सुबकी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خِفَّت)
خِفَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔