تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھچْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْنا کے معانیدیکھیے
کِھچْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- (جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.
- (عرق، تیل وغیرہ کے لیے) نکلنا، کشیدہ ہونا.
- (نقشہ ، فوٹو ، تصویر) اُترنا.
- اَکڑنا ، اِترانا ، بَننا ، مغرور ہونا ، اَکڑ دکھلانا ، کشیدہ خاطر ہی رہنا.
- بھاؤ کا بڑھنا ، نرخ کا زیادہ ہونا ، مہنگا ہونا ، چڑھنا.
- تَننا، کَسا جانا، جکڑا جانا نیز نصب ہونا.
- لگنا ، طول پکڑنا ، دراز ہونا ، عرصہ لگنا.
- مائل ہونا ، رجوع ہونا ، کسی کی کشش سے اس کی طرف مجبور ہو کر چلا جانا ؛ (مجازاً) مبتلا ہونا،
- مشکل سے بسر ہونا، بدقّت گزارا ہونا (عموماً زندگی کے ساتھ).
- کسی خارجی قوت یا اثر سے بے اختیار کی جابن حرکت میں آنا.
- کنارہ کش ہونا ، دُور رہنا، بچنا، آزردہ ہونا، کشیدہ ہونا.
- . تیزی یا بہتات سے کسی شے کا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا.
खिचना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- = खिंचना
- किसी के प्रयत्न से किसी ओर जाना या बढ़ना।
- किसी की ओर बलपूर्वक लाया जाना। खींचा जाना।
- दे. खिंचना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِھچْنا)
کِھچْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔