تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیپ" کے متعقلہ نتائج

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

کھیپ ہونا

فنا ہونا ، ہٹ جانا .

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

کھیپ پَر کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپ بَھرْنا

دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

کھیپ لادْنا

عموماً ڈھونے کے لے اسباب ایک جگہ جمع کرنا ؛ بار برداری کا بندوبست کرنا ، مال بھرنا ، دساور کے واسطے بہت سے مال لادنا .

کھیپ لَدْوانا

کھیپ لادنا (رک) کا تعدیہ .

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کھیپ کی کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کھیپیا

جو سفر پر جائے

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

کِھیْر کِھیپ

ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیپ کے معانیدیکھیے

کھیپ

khepखेप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھیپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .
  • وقفے وقفے سے پہنچنے والی رسد .
  • جہاز میں لدا ہوا سامان ، رسد ، باری باری سے لادا جانے والا سامان .
  • بحری سفر ، دریائی سفر ، جاترا .
  • دفعہ ، بار ، مرتبہ ، شمار .
  • کھوٹ ، غش .
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔بُوجھ۔ ۲۔ مال لادنا۔ ۳۔ اینٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بدفعات لاد کر لانے کو کھیپ کہتے ہیں۔ ۲۔(ھ۔ یاے معروف) دانت یا لکڑی کا ٹکڑا۔

شعر

Urdu meaning of khep

  • Roman
  • Urdu

  • enT ya miTTii vaGaira ke boro.n ko ka.ii ka.ii chaupaa.iyo.n par baar baar laad kar laanaa, kisii jins kii ek Khaas miqdaar jis ka izaafa majamu.e me.n kiya jaaye, bojh, baar
  • vaqfe vaqfe se pahunchne vaalii rasad
  • jahaaz me.n ladaa hu.a saamaan, rasad, baarii baarii se laadaa jaane vaala saamaan
  • bahrii safar, dariyaa.ii safar, jaatraa
  • dafaa, baar, martaba, shumaar
  • khoT, Gash
  • ۔(ha) muannas। १।buu.ojh। २। maal laadnaa। ३। i.inT ya miTTii vaGaira ke boro.n ko ka.ii ka.ii chaupaa.iyo.n par badaphaat laad kar laane ko khep kahte hain। २।(ha। ya-e-maaaruuf) daa.nt ya lakk.Dii ka Tuk.Daa।

English meaning of khep

Noun, Feminine

  • anything added to a sum, consignment, shipment, load, cargo, goods supplied periodically, stock, trip, journey (to and fro)

खेप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उतनी चीजें या उतने आदमी जितने एक बार उक्त प्रकार की ढुलाई में एक स्थान से दूसरे स्थान पर पहुँचाये जायँ। लदान। जैसे-चार खेप में सब चीजें वहाँ पहुँच जायँगी। मुहा०-खेप भरना = कहीं ले जाने के लिए माल इकट्ठा करके लादना। खेप हारना = (क) उक्त प्रकार से ढोया जानेवाला माल गँवाना या नष्ट करना। (ख) एक बार किया हुआ परिश्रम व्यर्थ जाना। स्त्री० [सं० आक्षेप] १. ऐब। दोष। २. खोटा सिक्का।
  • बहुत सी चीजें या आदमी किसी प्रकार हर बार ढोया लादकर एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाने की क्रिया या भाव। लदान। जैसे-जब चलते चलते रस्ते में यह खेप तेरी ढल जावेगी। नजीर।
  • किसी सामान या पदार्थ की एक बार में ले जाने लायक मात्रा
  • सामान की वह नियत मात्रा जो एक बार में ढोई जा सके
  • बोझ या सामान ढोनेवाले आदमी का एक बार का फेरा
  • घान; घानी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

کھیپ ہونا

فنا ہونا ، ہٹ جانا .

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

کھیپ پَر کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپ بَھرْنا

دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

کھیپ لادْنا

عموماً ڈھونے کے لے اسباب ایک جگہ جمع کرنا ؛ بار برداری کا بندوبست کرنا ، مال بھرنا ، دساور کے واسطے بہت سے مال لادنا .

کھیپ لَدْوانا

کھیپ لادنا (رک) کا تعدیہ .

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کھیپ کی کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کھیپیا

جو سفر پر جائے

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

کِھیْر کِھیپ

ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone