تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیپ بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کھیپ

این٘ٹ یا مٹّی وغیرہ کے بوروں کو کئی کئی چوپایوں پر بار بار لاد کر لانا ، کسی جنس کی ایک خاص مقدار جس کا اضافہ مجموعے میں کیا جائے ، بوجھ ، بار .

کھیپ ہارْنا

مال جو ایک موقع پر لے جائیں اس میں نقصان اُٹھانا ، گھاٹا پڑنا .

کھیپ ہونا

فنا ہونا ، ہٹ جانا .

کھیپ ہاری جَنَم نَہِیں ہارا

نقصان اُٹھایا مگر دل نہیں ہارا

کھیپ پَر کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپ بَھرْنا

دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

کھیپ لادْنا

عموماً ڈھونے کے لے اسباب ایک جگہ جمع کرنا ؛ بار برداری کا بندوبست کرنا ، مال بھرنا ، دساور کے واسطے بہت سے مال لادنا .

کھیپ لَدْوانا

کھیپ لادنا (رک) کا تعدیہ .

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

کھیپ ڈھونا

بہت سا اسباب ایک جگہ سے دوسرے جگہ لے جانا .

کھیپ کی کھیپ

بہت سے گروہ ، بہت بڑی تعداد .

کھیپا

گھبرایا ہوا ؛ بے چین ؛ پاگل ، بے وقوف ، احمد .

کھیپیا

جو سفر پر جائے

نَئِی کھیپ

تجارتی سامان اور مال وغیرہ کی نئی رسد ؛ (بازاری) نوخیز نوچیاں ، زناکاری کا پیشہ کرنے والی نئی عورتیں

کِھیْر کِھیپ

ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیپ بَھرْنا کے معانیدیکھیے

کھیپ بَھرْنا

khep bharnaaखेप भरना

محاورہ

مادہ: کھیپ

کھیپ بَھرْنا کے اردو معانی

  • دساور کے واسطے بہت سا مال لادنا، بیرون ملک برآمد کے لیے بوجھ لادنا

English meaning of khep bharnaa

  • to load

खेप भरना के हिंदी अर्थ

  • बाहर या विदेश भेजने के लिए बहुत सारा माल लादना, विदेश निर्यात के लिए सामान लादना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیپ بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیپ بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone