تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیدا" کے متعقلہ نتائج

کھیدا

ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کھیدا کھید

دکھ ، رنج ، غم .

کھیدا لینا

(بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .

کھیدَہ

کھیدا

کھیدائی اَفْیال

اخراجات جو ہاتھیوں کے پکڑنے پر ہوں ، ایک محصول جو اس کام کے لیے لگایا جاتا تھا .

کھیدائی

کھیدا کا یا اس کے متعلق

کھیدَہ ہونا

ہاتھی کا شکار ہونا ، پکڑا جانا ، شکار کے لیے بِچھائے گئے جال میں جانور کا پھنسنا .

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیدا کے معانیدیکھیے

کھیدا

khedaaखेदा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

کھیدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز
  • وہ زور آور پرند جو دوسرے پرندوں کو مار کر نکا دے
  • (بٹیر بازی) لڑاکو، لپٹو، بلبل یا بٹیر جو حریف کے پیچھے پڑا رہے اور اس کا بھاگنے بھی نہ دے
  • (چڑی ماری) پرند کا مخالف‏، پرند کو گھیر کر ڈرا کر اپنی جگہ سے باہر کردینے کا عمل
  • بنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حریف جو جلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے‏، کھیوا

Urdu meaning of khedaa

  • Roman
  • Urdu

  • haathiyo.n ko paka.Dne ka ga.Dhaa jise patlii patlii lakk.Diiyo.n aur ghaas phuus se paaT kar miTTii se chhipaa dete hai.n niiz is tariiqe se haathiyo.n ke paka.Dne ka tariiqa ya andaaz
  • vo zor aavar parind jo duusre parindo.n ko maar kar nika de
  • (baTer baazii) la.Daakuu, lapTo, bulbul ya baTer jo hariif ke piichhe pa.Daa rahe aur is ka bhaagne bhii na de
  • (chi.Dii maarii) parind ka muKhaalif, parind ko gher kar Daraa kar apnii jagah se baahar kardene ka amal
  • banaa.ii ke vaqt taane ke dam ke saath naal kii hariif jo julaahe ke haath kii Thonag se taane ke aarpaar hotii rahtii hai, khiivaa

English meaning of khedaa

Noun, Masculine

  • the trap or enclosure in which elephants are caught
  • a strong bird (or other animal) which beats and drives away other birds

खेदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथियों को पकड़ने का गढ़ा जिसे पतली पतली लकड़ियों और घास फूस से पाट कर मिट्टी से छिपा देते हैं, इस तरीक़े से हाथियों के पकड़ने का ढंग या अंदाज़
  • वो शक्तिशाली पक्षी जो दूसरे पक्षियों को मार कर निकाल दे
  • हाँका; शिकार; आखेट
  • जंगली जानवर को घेरकर किसी ऐसी जगह पर दूर भगा कर फँसा देना जहाँ उसे पकड़ना या मार देना आसान हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھیدا

ہاتھیوں کو پکڑنے کا گڑھا جسے پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹ کر مٹی سے چھپا دیتے ہیں نیز اس طریقے سے ہاتھیوں کے پکڑنے کا طریقہ یا انداز

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کھیدا کھید

دکھ ، رنج ، غم .

کھیدا لینا

(بٹیر بازی) کسی کے درپے ہونا ، پیچھے پڑنا یا جھگڑنا .

کھیدَہ

کھیدا

کھیدائی اَفْیال

اخراجات جو ہاتھیوں کے پکڑنے پر ہوں ، ایک محصول جو اس کام کے لیے لگایا جاتا تھا .

کھیدائی

کھیدا کا یا اس کے متعلق

کھیدَہ ہونا

ہاتھی کا شکار ہونا ، پکڑا جانا ، شکار کے لیے بِچھائے گئے جال میں جانور کا پھنسنا .

چور کھیدَہ

جن٘گلی ہاتھی کو پکڑنے کی کمین گاہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone