تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَواص" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

تَرْجِیحی سُلُوک

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَواص کے معانیدیکھیے

خَواص

KHavaasख़वास

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَصَّ

خَواص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (امیروں کا). مصاحب، ہم صحبت، ہم جلیس.
  • (بیگمات کی) لونڈی، خادمہ، سہیلی.
  • بادشاہوں اور امیروں کا خاص نوکر، خدمت گار.
  • (امیروں کی) کنیز مدخولہ.
  • ۔(عربی) بفتح اول وتشدید چہارم خاصّہ کی جمع فارسی میں بہ تخفیف چہارم جمع خاص۔ (عام کا مقابل) کی اور جمع خاصہ کی بمعنی خدمتگاران و پرستاران ممتاز ہے اور بمعنی خدمت گار ومصاحب بطور واحد بھی مستعمل ہے)۔ ۱۔مذکر۔ عوامکا مقابل۔ ۲۔مذکر۔ خاصیتیں۔ اس دوا کے خواص بتائیے۔ ۳۔مونث۔ امیروں کی لونڈیاں اور خدمت گار سہیلی۔ کنیز مدخولہ۔ اردو میں بطور مفرد مستعمل ہے۔ ایک خواص آئی۔ ۴۔ہم صحبت جلیس۔ صماحب۔ ۵۔مذکر۔ اثر۔ تاثیر۔ کیفیت۔ ؤ اس معنی میں بطور جمع بھی مستعمل ہے۔ حکیم صاحب نے منڈی کے خواص بیان کئے۔

اسم، مذکر

  • درخت کے پتَوں (خصوصاً کھجور کے پتَوں) کا تاجر، نیز ان سے مختلف سامان بنا کر بیچنے والا.
  • وہ لوگ جنہیں علم وفضل یا اثر واقتداروغیرہ کی بنا پر عام لوگوں سے امتیاز حاصل ہو، خاص لوگ یا بندے (جو عوام سے ممتازہوں).
  • خاصیت، تاثیر، اثر.
  • خاصیتیں،اثرات.
  • خاصَہ، عادت، مزاج.
  • سیرتیں، عادات واطوار، مزاجی کیفیتیں، طبعی رجحانات.
  • خصوصیات، خاص اوصاف (جودوسری مماثل چیزوں سے ممتاز بنا دیں).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHavaas

Noun, Masculine

  • gentry, elite
  • maidservants
  • properties, peculiarities
  • special
  • special or favourite courtiers or attendants
  • specialists

ख़वास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ास लोग; चुने हुए लोग, विशिष्ट वर्ग ('अवाम' का विलोम)
  • वह नौकर जो अंगरक्षक का भी काम करता हो
  • ४. किसी वस्तु में होनेवाला कोई विशेष गुण
  • राजाओं और रईसों का ख़ास ख़िदमतगार
  • राजस्थानी राजाओं का विशेष सेवक वर्ग और उस वर्ग का कोई व्यक्ति
  • राजपूताने में, राजाओं की विशिष्ट प्रकार की निजी सेवाएँ करनेवाले सेवकों की जाति या वर्ग।
  • सखा, दोस्त
  • वह खास नौकर जो अंग-रक्षक का भी काम करता हो।
  • तासीर, गुण।
  • खास' का बहु., खास लोग, मुख्य लोग, ‘खास्सः’ का बहु., गुण, धर्म, खासियते, (स्त्री) शाहीमहल की वह दासी जो बादशाह के पास एकांत में आती-जाती हो।

विशेषण

  • थैले बनानेवाला, खजूर की चटाइयाँ बनाने और बेचनेवाला।

خَواص کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَواص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَواص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone