تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَوف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَوف کے معانیدیکھیے
خَوف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خطرہ، ڈر، بیم، ہول
- ہیبت، رعب، دہشت
- وعید، دھمکی، آگاہی، پیش گوئی
- فکر، خدشہ، اندیشہ
- لہنگے یا گھاگرے کی طرح پیٹی کوٹ نما لباس جو چھال یا چمڑے کا بنا ہوتا، اس میں چمڑے کی دھجیوں سے ایک جھالر بنائی جاتی ہے، اور وہ جھالر کمر کے گرد لپٹی رہتی ہے، یہ لباس خاص کنواری لڑکیوں کا تھا اور دوشیزگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، سایہ
- (تصوف) خوف اسے کہتے ہیں کہ اپنے آپ کو امر مکروہ سے بچائے اور بجا آورئی احکام حق میں عبودیت کے ساتھ سرگرم ركھے
وضاحتی ویڈیو
شعر
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں
مشکل تھا کچھ تو عشق کی بازی کو جیتنا
کچھ جیتنے کے خوف سے ہارے چلے گئے
ایک سناٹا دبے پاؤں گیا ہو جیسے
دل سے اک خوف سا گزرا ہے بچھڑ جانے کا
ख़ौफ़ के हिंदी अर्थ
خَوف کے مترادفات
خَوف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَوف)
خَوف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔