تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَوف و خَطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَوف و خَطَر کے معانیدیکھیے
خَوف و خَطَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈر اور اندیشہ
شعر
کیوں ہر اک راہ میں وحشت سی برستی ہے یہاں
ایک اک موڑ پہ یہ خوف و خطر کیسا ہے
عشق میں نے خوف و خطر چاہیے
جان کے دینے کو جگر چاہیے
ساتھ منزل تھی مگر خوف و خطر ایسا تھا
عمر بھر چلتے رہے لوگ سفر ایسا تھا
English meaning of KHauf-o-KHatar
Noun, Masculine
- fear and danger
ख़ौफ़-ओ-ख़तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- डर और अंदेशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَوف و خَطَر)
خَوف و خَطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔