تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹّا مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹّا مِیٹھا کے معانیدیکھیے
موضوعات: پھل
کَھٹّا مِیٹھا کے اردو معانی
صفت
- جس میں کھٹاس اور مٹھاس دونوں ہوں، ترشی مائل میٹھا، کھٹ مٹھا
- جھاڑی بوٹی کے بیر جو کھٹ مٹھے ہوتے ہیں
شعر
جانے کہاں سے اتنے پرندے شاخوں پر آ جاتے ہیں
کھٹا میٹھا البیلا رس جوں ہی پھل میں آتا ہے
English meaning of khaTTaa-miiThaa
Adjective
- sour and sweet, a mixed taste of sour and sweet, an agreeable taste
- a kind of fruit (which has a sour-sweet taste)
खट्टा-मीठा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें खटास और मिठास दोनों हो, खटमीठा
- झाड़ी-बूटी के बेर जो खट-मिट्ठे होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹّا مِیٹھا)
کَھٹّا مِیٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔