Search results
Saved words
Showing results for "KHatt-e-naziira"
Meaning ofSee meaning KHatt-e-naziira in English, Hindi & Urdu
خَطِّ نَظِیرَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (خُوَش نویسی) خطِ اِشارہ کی ایک قِسم جو اپنے مُوجد کے نام سے موسوم ہے اِس طرزِ تحریر کا نمونہ دائرہ نظریۂ ابجد کہلاتا ہے یہ ایک دائرہ ہوتا ہے جس کے اندر حُروف ابجد لِکھے جاتے ہیں جن کو حُروف اشارہ کے ساتھ خاص طریقے سے مِلا کر پڑھنے کا کاتب کا مطلب مکتوب پر واضح ہو جاتا ہے. مکتوب الیہ کے پاس دائرہ نظیرہ کا نمونہ ہونا ضروری ہے جس کے ذریعے وہ کاتب کے حُروفِ اشارہ سے مطلب نکال سکے
Showing search results for: English meaning of khattenajira, English meaning of khattenazeera
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHatt-e-naziira)
KHatt-e-naziira
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone