تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ پَٹ کے معانیدیکھیے

کَھٹ پَٹ

khaTpaTखटपट

اصل: ہندی

وزن : 22

کَھٹ پَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز
  • بھاری قدموں سے چلنے کی آواز، جلد اور متواتر ٹاپ پڑنے یا جوتوں کی آواز، چاپ، آوازِ پا
  • گڑ بڑ، برہمی
  • لڑائی، جھگڑا، مار پیٹ
  • کوشش، بھاگ دوڑ‏، کد و کاوش

شعر

English meaning of khaTpaT

Noun, Feminine

  • rattle, noise, sound, clatter (of a horse's hoofs), clang, clashing (of weapons)
  • wrangling, squabbling, quarrelling, contention, strife, conflict

खटपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो कड़ी वस्तुओं के आपस में टकराने का शब्द
  • दो पक्षों में होनेवाली सामान्य अनबन या वैर-विरोध
  • दो वस्तुओं के आपस में टकराने का शब्द या ध्वनि
  • अनबन; वैर-विरोध; झगड़ा
  • आपस की फूट; द्वेष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone