تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹ پَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ پَٹ کے معانیدیکھیے
کَھٹ پَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز
- بھاری قدموں سے چلنے کی آواز، جلد اور متواتر ٹاپ پڑنے یا جوتوں کی آواز، چاپ، آوازِ پا
- گڑ بڑ، برہمی
- لڑائی، جھگڑا، مار پیٹ
- کوشش، بھاگ دوڑ، کد و کاوش
شعر
ادھر وہ بھی سرگرم ظلم و جفا ہے ادھر ہم بھی مصروف آہ و بکا ہیں
کہیں بڑھتے بڑھتے نہ بڑھ جائے جھگڑا کہیں ہوتے ہوتے نہ ہو جائے کھٹ پٹ
غوغا کھٹ پٹ چیخم دہاڑ
اف آوازوں کے جھنکاڑ
ایک بوسہ کی طلب میں ہوئی محنت برباد
وصل کی رات ہوئی یار سے کھٹ پٹ ہم سے
English meaning of khaTpaT
Noun, Feminine
- rattle, noise, sound, clatter (of a horse's hoofs), clang, clashing (of weapons)
- wrangling, squabbling, quarrelling, contention, strife, conflict
खटपट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दो कड़ी वस्तुओं के आपस में टकराने का शब्द
- दो पक्षों में होनेवाली सामान्य अनबन या वैर-विरोध
- दो वस्तुओं के आपस में टकराने का शब्द या ध्वनि
- अनबन; वैर-विरोध; झगड़ा
- आपस की फूट; द्वेष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹ پَٹ)
کَھٹ پَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔