تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکا

khaTkaaखटका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو سنار موسیقی

کَھٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.
  • وہ ہلکی اور مدھم آواز جو چیزوں کے ٹکرانے یا کسی چیز کے گرنے سے پیدا ہو ، کھٹ کھٹ کی خفیف آواز ، کھڑکا.
  • پان٘و کی چاپ ، آہٹ.
  • خلش ، کھٹک ، چبھن.
  • پھل دار درخت میں باندھا ہوا کھوکھلے بان٘س کا ٹکڑا یا ٹین کا ڈبّہ وغیرہ جسے رسّی یا ڈور کے ذریعے ہلاتے رہتے ہیں تاکی اس کی آواز سے ڈر کر کوئی پرندہ درخت پر بیٹھ کر پھل نہ کھائے.
  • مِل٘ی جو دروازے وغیرہ میں لگاتے ہیں ، چٹخنی ، کنڈی.
  • سوئچ ، بٹن.
  • (فقل ، بندوق وغیرہ کا) کتا ، کمانی ، اسپرنگ.
  • ہک ، کان٘ٹا.
  • ایک اسپرنگ دار بٹن جسے انگلی دبا کر کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرتے ہیں.
  • (چتھری سازی) چتھری کو کُھلا رکھنے والی کمانی یعنی وہ ٹہکا جس پر کھلی ہوئی چتھری کا مُٹّھا رکھا رہتا ہے.
  • پرندوں یا جانوروں کو پکڑنے کا کمانی دار آلہ.
  • (سُناری) کانوں میں پہننے کا ایک قسم کا جڑاؤ زیور ، چھپکا.
  • . کھٹ کھٹ کی آواز ، ٹک ٹک کی آواز ؛ دھڑکن.
  • (موسیقی) سُریلی آواز کا موزوں جھٹکیا ، گٹکری.
  • ضرب ، جھٹکا ، ٹھیکا ، تھاپ.
  • گڑگڑاہٹ ، کھڑ کھڑاہٹ ، مسلسل آواز جو کبھی اونچی اور کبھی نیچی وقفوں کے ساتھ ہوتی ہو.
  • ڈر، خوف ، اندیشہ ، خطرہ.
  • فکر ، تردّد ، اُلْجھن.
  • خبردار کرنے والی چیز ، الارم.
  • ۔ (ھ۔ بالفتح) مذکر۔ ۱۔خفیف آواز جو کسی چیز کے گرنے یا چےزوں کے باہم ٹکرانے سے ہوتی ہے۔ آہٹ پاؤں کی چاپ۔ (ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خلش کھٹک۔ ؎ (ہونا کے ساتھ) ۳۔وہ بانس کا ٹُوٹنا جو پھل دار درخت میں جانوروں کے ڈرانے کےواسطے باندھ دیتے ہیں اور اسے ہلاتے رہتے ہیں

اسم، مذکر

  • لکڑی کی ناند ، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف ، کٹھرا.

شعر

English meaning of khaTkaa

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a wooden platter or tray

खटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहट, बिजली का स्विच, आशंका
  • इस प्रकार का कोई शब्द या संकेत होने पर अथवा कोई अनिष्टकारक घटना होने पर मन में होनेवाली आशंका और दुश्चिता।
  • ऐसी बात जो मन में खटक या चिंता उत्पन्न करती हो
  • खट से होनेवाला शब्द।
  • अंदेशा; डर
  • सिटकनी।

کَھٹْکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone