تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹْکا" کے متعقلہ نتائج

راحَت

آرام، قرار، استراحت، آسائش، آسودگی، سکھ

راحت انجام

جس کام کا نتیجہ امن اور سکون ہو

راحت روح

روح کا سکون، روح کا چین، معشوق، محبوبہ

راحَتاں

راحتیں، آسائشیں

راحت بزم

خوشی و شادمانی کی مجلس

راحت زیست

زندگی کی آسائش

راحَتِ دِل

دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے

راحَتِ جاں

دِل خُوش کرنے والا، رُوح کو سکون پہن٘چانے والا، پیارا جیسے ادب میں معشوق کے اور عام طور پر بیوی، اولاد وغیرہ کے لیے

راحَت خیز

سُکون پہن٘چانے والا، آرام پہنچانے والا

راحَت لَقْم

ایک قِسم کی مِٹھائی

راحَت رَساں

سکون و آرام پہن٘چانے ولا، سُکھ دینے والا

راحت پرستی

کام سے جی چرانا، نکماپن، کام چوری

راحَتِ جان

دل خوش کرنے والا، بیوی، معشوق یا اولاد کے لئے استعمال ہوتا ہے

راحَت بَخْش

آرام پہن٘چانے والا، سُکھ دینے والا

راحَت اَنْدوز

راحت پا نے والا، سُکھ چین حاصل کرنے والا، آرام لینے والا

راحَت نَِشِیں

آرام سے بیٹھنے والا، آرام طلب

راحَت گاہ

آرام کی جگہ، جہاں سکون میسر ہو

راحَت فِشاں

آرام و آسائش پھیلانے یا پہن٘چانے والا

راحَت نَصِیب

جسے آرام میسر ہو، آسودہ حال شخص

راحَت فَزا

راحت افزا، سُکھ پہن٘چانے والا، آرام بڑھانے والا، راحت بخش، سکون دینے والا

راحَت آزار

دوسروں کا آرام کھونے والا

راحَت کَدَہ

آرام کرنے کی جگہ، جہاں سکون میسر ہو، خواب گاہ، گھر

راحَت خانَہ

آرام کی جگہ، گھر (مجازاً) دواخانہ

راحَت طَلَب

آرام طلب، سکون چاہنے والا

راحَت رَسانی

سکون و آرام پہن٘چانا، سُکھ دینا

راحَت پَرَسْت

خوشی اور آرام چاہنے والا، کام سے جی چرانے والا، سست، کاہل، نکما

راحَت اَفْزا

سُکھ پہنچانے والا، آرام بڑھانے والا، سکون دینے والا، راحت بخش

راحَت پَِذِیر

آرام کرنے والا

راحَت طَلَبی

راحت طلب کا اسم کیفیت، آرام چاہنا، سُکھ مانگنا، کام دھندا نہ کرنا، صرف بیٹھ کر کھانے کی تمنا کرنا

راحَت سَٹْنا

راحت چھوڑنا

راحَت بَخْشْنا

آرام پہن٘چانا

راحَت گُزِیر

راحت پانے والا، خوش حال شخص، شاداں

راحَت الْقُلُوب

دِلوں کا سُکھ ، دِلوں کو خوشی دینے والا

راحَت پَہونچانا

آرام پہن٘چانا ، سُکون بخشنا ، سُکھ دینا .

راحَت فَرْمانا

آرام کرنا، اِستراحت کرنا

راحَت پَہُنچانا

آرام پہن٘چانا ، سُکون بخشنا ، سُکھ دینا .

راحَت طَلَباں دردِ دل زاد ندانند

(فارسی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) جن کی زِندگی راحت میں گُزرتی ہے وہ درد بھرے دل کا دُکھ نہیں سمجھتے

راحَت چھوڑْنا

عیش و آرام ترک کرنا، سکھ چین کی زندگی تیاگ دینا

راحَت نَصِیب ہونا

خوشی ہونا، آرام و چین ہونا

راحَتی

وضو کا طشت، چلمچی

راحَت ہونا

آرام ہونا، خوشی ہونا

راحَت دینا

آرام با خُوشی پہن٘چانا، سکون دینا، سُکھ دینا

راحَت پانا

سُکھ چین پانا، آرام پانا، خوش ہونا، آرام حاصل ہونا، تکلیف نہ اٹھانا، صحت پانا، تندرست ہونا، شفا پانا، فرصت پانا، فراغت پانا

راحَت مِلْنا

آرام ملنا، سُکھ چین ملنا

راحَت اُٹْھنا

سُکھ چین ختم ہو جانا، عیش و آرام ختم ہونا

راحَت اُٹھانا

سکون میسّر آنا، سُکھ پانا، آرام اُٹھانا

راحَت چُھوٹْنا

آسودگی حاصل کرنا، آسائش نصیب ہونا، سکون ملنا

وجہ راحت

خوشی کے اسباب، خوشی کے وجوہات

باعِثِ راحَت

سامانِ راحَت

خوابِ راحَت

آرام کی نیند میٹھی نیند

دارُ الرّاحَت

آرام و چین کی جگہ

رَنج پِچھیں راحَت

ہر تکلیف کے بعد سکھ ہوتا ہے

آنکھوں سُکْھ کَلیجے راحَت

بخوشی منظور ہے، ہم اس سے خوش ہیں، عین راحت ہے، چشم ما روشن دل ما شاد، بہت محبوب شے

شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت

دُکھ سکھ کا ساتھی، ہر موقع پر ساتھ دینے والا

باعِثِ راحَت و غَم

ہَر کِہ مَحنَت نَکَشِید بَہ راحَت نَرَسِید

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اگر محنت نہیں کرو گے تو آرام اور سکون بھی نہیں ملے گا ۔

ہَر دُکھ کے بَعد راحَت ہوتی ہے

ہر پریشانی کے بعد آرام اور سکون بھی ہوتا ہے ۔

دِل کی راحَت

اولاد سے مراد ہوتی ہے

مِحْنَت کو راحَت ہے

محنت کرنے سے آرام ملتا ہے ، بغیر محنت ترقی نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکا کے معانیدیکھیے

کَھٹْکا

khaTkaaखटका

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو سنار موسیقی

کَھٹْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.
  • وہ ہلکی اور مدھم آواز جو چیزوں کے ٹکرانے یا کسی چیز کے گرنے سے پیدا ہو ، کھٹ کھٹ کی خفیف آواز ، کھڑکا.
  • پان٘و کی چاپ ، آہٹ.
  • خلش ، کھٹک ، چبھن.
  • پھل دار درخت میں باندھا ہوا کھوکھلے بان٘س کا ٹکڑا یا ٹین کا ڈبّہ وغیرہ جسے رسّی یا ڈور کے ذریعے ہلاتے رہتے ہیں تاکی اس کی آواز سے ڈر کر کوئی پرندہ درخت پر بیٹھ کر پھل نہ کھائے.
  • مِل٘ی جو دروازے وغیرہ میں لگاتے ہیں ، چٹخنی ، کنڈی.
  • سوئچ ، بٹن.
  • (فقل ، بندوق وغیرہ کا) کتا ، کمانی ، اسپرنگ.
  • ہک ، کان٘ٹا.
  • ایک اسپرنگ دار بٹن جسے انگلی دبا کر کھٹ کھٹ کی آواز پیدا کرتے ہیں.
  • (چتھری سازی) چتھری کو کُھلا رکھنے والی کمانی یعنی وہ ٹہکا جس پر کھلی ہوئی چتھری کا مُٹّھا رکھا رہتا ہے.
  • پرندوں یا جانوروں کو پکڑنے کا کمانی دار آلہ.
  • (سُناری) کانوں میں پہننے کا ایک قسم کا جڑاؤ زیور ، چھپکا.
  • . کھٹ کھٹ کی آواز ، ٹک ٹک کی آواز ؛ دھڑکن.
  • (موسیقی) سُریلی آواز کا موزوں جھٹکیا ، گٹکری.
  • ضرب ، جھٹکا ، ٹھیکا ، تھاپ.
  • گڑگڑاہٹ ، کھڑ کھڑاہٹ ، مسلسل آواز جو کبھی اونچی اور کبھی نیچی وقفوں کے ساتھ ہوتی ہو.
  • ڈر، خوف ، اندیشہ ، خطرہ.
  • فکر ، تردّد ، اُلْجھن.
  • خبردار کرنے والی چیز ، الارم.
  • ۔ (ھ۔ بالفتح) مذکر۔ ۱۔خفیف آواز جو کسی چیز کے گرنے یا چےزوں کے باہم ٹکرانے سے ہوتی ہے۔ آہٹ پاؤں کی چاپ۔ (ہونا کے ساتھ)۔ ۲۔خلش کھٹک۔ ؎ (ہونا کے ساتھ) ۳۔وہ بانس کا ٹُوٹنا جو پھل دار درخت میں جانوروں کے ڈرانے کےواسطے باندھ دیتے ہیں اور اسے ہلاتے رہتے ہیں

اسم، مذکر

  • لکڑی کی ناند ، لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف ، کٹھرا.

شعر

English meaning of khaTkaa

Noun, Masculine

Noun, Masculine

  • a wooden platter or tray

खटका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आहट, बिजली का स्विच, आशंका
  • इस प्रकार का कोई शब्द या संकेत होने पर अथवा कोई अनिष्टकारक घटना होने पर मन में होनेवाली आशंका और दुश्चिता।
  • ऐसी बात जो मन में खटक या चिंता उत्पन्न करती हो
  • खट से होनेवाला शब्द।
  • अंदेशा; डर
  • सिटकनी।

کَھٹْکا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone