تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھتَونی" کے متعقلہ نتائج

کَھتَونی

(کاشت کاری) پٹواریوں کا وہ رجسٹر جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے، پٹواری کا بہی کھاتا، خسرہ

کَھتَونی عام

(کاشت کاری) ایک کتاب جس میں سیاہے کی ہر رقم درج ہوتی ہے اور پٹواریوں کے پاس رہتی ہے.

کَھتَونی کَرنا

(کاشت کاری) کھاتے میں لین دین کا حساب چڑھانا ، رقم کو کھاتے میں درج کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھتَونی کے معانیدیکھیے

کَھتَونی

khatauniiखतौनी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَھتَونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) پٹواریوں کا وہ رجسٹر جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے، پٹواری کا بہی کھاتا، خسرہ
  • تجارتی لین دین وغیرہ کی کتاب
  • (مجازاً) مختلف واقعات کا تذکرہ یا روداد، روزنامچہ

Urdu meaning of khataunii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) paTvaariiyo.n ka vo rajisTar jis me.n gaanv kii zamiin ka hisaab kitaab maa kaifiiyat taqsiim vaGaira darj hotaa hai, paTvaarii ka bahii khaataa, Khusraa
  • tijaaratii len den vaGaira kii kitaab
  • (majaazan) muKhtlif vaaqiyaat ka tazakiraa ya ruudaad, roznaamchaa

English meaning of khataunii

Noun, Feminine

  • ledger, account book
  • a long account (of something), a detailed account
  • a classified list of cultivated holdings prepared at the time of a village survey (in which the fields belonging to each thok, patti, and individual are brought together, and the name of the occupant, the number of each field, its extent, with deductions for waste or the like, the rate of assessment per bigha, the total rent, and the manner of its payment, are recorded)
  • an account of the total village lands with particulars of their distribution
  • the roll, volume, or paper on which are abstracted into distinct heads the several items first entered in a daybook (or a field-book)
  • (Metaphorically) records of events and incidents

खतौनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) पटवारियों का वह रजिस्टर जिस में गाँव की ज़मीन का हिसाब किताब के साथ वितरण की स्थिति आदी दर्ज होता है, पटवारी का बही-खाता, ख़सरा

کَھتَونی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھتَونی

(کاشت کاری) پٹواریوں کا وہ رجسٹر جس میں گاؤں کی زمین کا حساب کتاب مع کیفیت تقسیم وغیرہ درج ہوتا ہے، پٹواری کا بہی کھاتا، خسرہ

کَھتَونی عام

(کاشت کاری) ایک کتاب جس میں سیاہے کی ہر رقم درج ہوتی ہے اور پٹواریوں کے پاس رہتی ہے.

کَھتَونی کَرنا

(کاشت کاری) کھاتے میں لین دین کا حساب چڑھانا ، رقم کو کھاتے میں درج کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھتَونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھتَونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone