Search results
Saved words
Showing results for "khataanaa"
Meaning ofSee meaning khataanaa in English, Hindi & Urdu
کَھتانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- (ٹھگی) ٹھگوں کا بھید عام لوگوں پر ظاہر کر دینا.
- (ڈھلئی کاری) ڈھلے ہوئے برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.
- (کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رہن بسیرا کرانا تا کہ ان کا گوبر وغیرہ کھیت میں کھاد کا کام دے.
اسم، مذکر
- (گلّہ بانی) رات کے وقت گلے کو مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ ، احاطہ ، مکان ، باڑا ، نوہرا ، با کھر ، با کھل.
Showing search results for: English meaning of khatana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (khataanaa)
khataanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone