تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا پوشی کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: خَطا پوش
خَطا پوشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خطا پوش کا اسم کیفیّت، پردہ پوشی، عیبوں کو ڈھکنے کا عمل
شعر
سرفروشی کا مزہ ہے نہ خطا پوشی کا
دشمن جان بھی جذبات سے اب عاری ہے
ہاں ہاں مرے عصیاں کا پردہ نہیں کھلنے کا
ہاں ہاں تری رحمت کا ہے کام خطا پوشی
English meaning of KHataa-poshii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the process of covering defects
ख़ता-पोशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पाप और अपराध देखते हुए उन पर पर्दा डालना, उन्हें प्रकट न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطا پوشی)
خَطا پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔