تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسْتَہ حالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ حالی کے معانیدیکھیے
خَسْتَہ حالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خستہ حال ہونا، بدحالی، زبوں حالی، کنگالی
شعر
کہے ہے کوہ کن کر فکر میری خستہ حالی میں
الٰہی شکر کرتا ہوں تری درگاہ عالی میں
نہیں خستہ حالی پہ نا مطمئن ہم
یہی ٹاٹ مخمل یہی ٹاٹ ریشم
پستیٔ زمیں سے ہے رفعت فلک قائم
میری خستہ حالی سے تیری کج کلاہی بھی
English meaning of KHasta-haalii
Noun, Feminine
- distress, destitution, affliction, abjection
ख़स्ता-हाली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुःख से हालत ख़राब होना, दरिद्र होना, निर्धन होना, कंगाल होना
خَسْتَہ حالی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ حالی)
خَسْتَہ حالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔