تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصْلَت" کے متعقلہ نتائج

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَفات شَرِیْف

کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال

وَفات نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے وصال کا بیان ہو ۔

وفات ہونا

فوت ہونا، مر جانا، انتقال کرنا، گزر جانا، جاں بحق ہونا، رحلت کرنا

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

وَفات پانا

مرنا، فوت ہونا، انتقال کرنا، دنیا سے گزرنا، رحلت کرنا، جاں بحق ہونا

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وَفاتی

وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا

وَفا طَرازی

رک : وفا شعاری ۔

مُعْتَدَہ وَفات

(فقہ) عورت جو شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

عِدَّۂ وَفات

شوہر کی وفات کے بعد چار مہینے دس دن کی مدّت .

بارَہ وَفات

تیسرے اسلامی مہینے ربیع الاول کی وہ بارہ تاریخیں جن میں حضرت محمدؐ علیل رہے تھے اور بالآخر ان کا انتقال ہوا

بَعْدِ وَفات

وفات کے بعد، مرنے کے بعد، موت کت بعد، انتقال کے بعد، رحلت کے بعد، قضا کے بعد، مرگ کے بعد

مَرَضُ الوَفات

رک : مرض الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

سَنِ وَفات

मरने का साल, जिस साल किसी व्यक्ति का निधन हुआ हो।

یَوم وَفات

مرنے کا دن

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

وَفا اُٹْھنا

وفا کا خاتمہ ہونا، محبت و مروت کا جاتا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصْلَت کے معانیدیکھیے

خَصْلَت

KHaslatख़सलत

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: خَصائِل

اشتقاق: خَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

خَصْلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عادت، خو، جبلت
  • اچھی یا بری اپنائی ہوئی عادت
  • تشخص، کردار
  • (مجازاً) موسم کا حال، کیفیت

شعر

Urdu meaning of KHaslat

  • Roman
  • Urdu

  • aadat, Khuu, jiblat
  • achchhii ya barii apnaa.ii hu.ii aadat
  • tashaKhKhus, kirdaar
  • (majaazan) mausam ka haal, kaifiiyat

English meaning of KHaslat

Noun, Feminine

ख़सलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَفات

موت، مرگ، اجل، انتقال، قضا، مرن، رحلت

وَفات شَرِیْف

کسی بزرگ ِدین یا واجب التعظیم شخصیت کی موت، وصال

وَفات نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے وصال کا بیان ہو ۔

وفات ہونا

فوت ہونا، مر جانا، انتقال کرنا، گزر جانا، جاں بحق ہونا، رحلت کرنا

وَفات یافْتَہ

मृत, मरा हुआ ।

وَفات پانا

مرنا، فوت ہونا، انتقال کرنا، دنیا سے گزرنا، رحلت کرنا، جاں بحق ہونا

وَفات کَرنا

انتقال کرنا، فوت ہونا، مرنا، مر جانا

وَفاتی

وفات سے منسوب یا متعلق (تحریر یا مضمون وغیرہ جس میں متو ّفی ا کے حالات درج ہوں) وفات کا

وَفا طَرازی

رک : وفا شعاری ۔

مُعْتَدَہ وَفات

(فقہ) عورت جو شوہر کی وفات کی وجہ سے عدت میں ہو ۔

عِدَّۂ وَفات

شوہر کی وفات کے بعد چار مہینے دس دن کی مدّت .

بارَہ وَفات

تیسرے اسلامی مہینے ربیع الاول کی وہ بارہ تاریخیں جن میں حضرت محمدؐ علیل رہے تھے اور بالآخر ان کا انتقال ہوا

بَعْدِ وَفات

وفات کے بعد، مرنے کے بعد، موت کت بعد، انتقال کے بعد، رحلت کے بعد، قضا کے بعد، مرگ کے بعد

مَرَضُ الوَفات

رک : مرض الموت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

سَنِ وَفات

मरने का साल, जिस साल किसी व्यक्ति का निधन हुआ हो।

یَوم وَفات

مرنے کا دن

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

وَفا اُٹْھنا

وفا کا خاتمہ ہونا، محبت و مروت کا جاتا رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصْلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصْلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone