تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْم کے معانیدیکھیے
خَشْم کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- غُصّہ، خفگی
- (تصوف) صفات قہری، ناخوشی
عربی - اسم، مذکر
- (طِب) ناک کی ایک بیماری جس میں ناک سے بُو آتی ہے
- ناک کی ہڈی توڑنا
شعر
اندھیرا آ گیا آنکھوں کے آگے خشم سوں میری
جبھی اس چھوکرے کی بو الہوس نیں زلف ٹک چھوئی
ہے تجھ میں بھی تو جہاں دارؔ اس کی شمع کا نور
جو دیکھے خشم سے تو برق کر حذر آوے
English meaning of KHashm
Persian - Noun, Masculine
- anger, passion, rage, fury, wrath, indignation, ire
Arabic - Noun, Masculine
- a nose disease
ख़श्म के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क्रोध, अप्रसन्नता
- (सूफ़ीवाद) प्रकोप की विशेषताएँ, नाख़ुशी
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (चिकित्सा) नाक की एक रोग जिस में नाक से दुर्गन्ध आती है
- नाक की हड्डी तोड़ना
خَشْم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَشْم)
خَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔