تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرْقِ عادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْقِ عادَت کے معانیدیکھیے
خَرْقِ عادَت کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، کرامات اولیا، معجزہ، کرامت، اعجاز، چمتکار
- عام انسان فطرت کے خلاف بات، مزاج کے خلاف کام، ایسا کارنامہ جو قابل قبول نہ ہو، انوکھی بات
- بے قاعدگی
شعر
اپنے پہلو میں تجھے دیکھ کے حیرت ہے مجھے
خرق عادت ہے ترا وعدہ وفا ہو جانا
English meaning of KHarq-e-'aadat
Noun, Masculine, Singular
- an event breaking through or infringing the usual course (of nature), a miracle
- an unusual or extraordinary thing, contrary to nature, strange, wonderful
- anomaly, abnormality
ख़र्क़-ए-'आदत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- स्वभाव और प्रकृति के विरुद्ध किसी ईशदूत या संत एवं योगी से किसी चीज़ का प्रकट होना, चमत्कार
- प्राकृतिक कार्य के विरुद्ध कार्य, स्वभाव के विपरीत कोई बात, अनोखी बात
- अनियमितता, विषमता
خَرْقِ عادَت کے مترادفات
خَرْقِ عادَت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرْقِ عادَت)
خَرْقِ عادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔