تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھری کھوٹی" کے متعقلہ نتائج

کَھری

رک : کھڑی.

خَری

گدِھاپن، حِماقتِ

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

خارْجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کھیری

وہ جھلّی، جس میں جنین لپٹا ہوتا ہے

کَھیری

مرض، بیماری

کھیدی

متاسف، پشیمان، نادم

خریدیں

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

کَھری کَرنا

اطمینان کرنا ، خوش معاملگی کی تصدیق کرنا.

کَھری کَہْنا

کھری اور سچی بات کہنا ، حقیقت کا اظہار کرنا.

کَھری کَہیَا داڑھی جاڑ

سچ کہنے والے کو لوگ پسند نہیں کرتے، راست گو کو عموماً پسند نہیں کیا جاتا، سچی بات کہے وہ بے عزتی کرائے، جو سچ کہے وہی برا

کَھری پوتْنا

To whitewash.

کَھری کَھری

سچ سچ ، ٹھیک ٹھیک.

کَھری کَھری سُنا دینا

سچّی بات کہ دینا ، کھری سُنانا.

کَھری پھیرنا

To whitewash.

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

کَھری سُنانا

سچ سچ کہدینا ، حقائق بیان کر دینا ، صاف صاف سنانا ، صاف سنانا ، لگی لپٹی نہ رکھنا ؛ برا بھلا کہنا.

کَھری بات

صاف بات، سچی بات جس میں کسی کی طرف داری اور لگی لپٹی نہ ہو، دو ٹوک بات

کھری بولی

خالص زبان

کَھری کَھری سُنانا

۔ صاف صاف کہنا۔

خُدا

مالک، آقا

کَھری مَزدُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

کَھری آواز

۔ مونث۔ رسیلی آواز کی ضد۔

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خُدُو

थूक, मुखस्राव।

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

کُھدائی

کُھدنے کا عمل، کُھودنے کا فعل

کھیڑی

۔ (ھ) مونث۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔

کَھری کھاٹ

بغیر بچھونے کی کھاٹ، پلنگ یا چارپائی وغیرہ، وہ پلنگ جس پر کچھ بچھا نہ ہو

کُھدی

Dug up

خُودِی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدی

اپنی ذات، نفس، روح، شعور ذات، خود شعوری

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خَرِیدْنا

قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

کَھری کھوٹی

اچھی اور بُری، سچی اور جھوٹی

کَھری چارپائی پَر سو کے آئے ہو

۔جب کوئی شخص خواہ مخواہ بد مزاجی کی باتیں کرتاہے، اُس سے کہتے ہیں کہ کھری چارپائی پر سو کے تو نہیں آئے ہو یعنی یہ بد مزاجی بد خوابی کا نتیجہ تو نہیں ہے۔

کَھری کَمائی

محنت مشقت کی کمائی ، حلال کی روزی ، محنت مزدوری اور زور بازو سے حاصل کی ہوئی آمدنی.

کَھری کَھری کَہْنا

رک : کھری کھری سُنانا.

کَھری اَسامی

سچا گاہک، اچھا خریدار، لین دین رکھنے والا شخص، لیں دین کا صاف اور خوش معاملہ گاہک

کَھری کَہے سو بُرا

سچ بات کہنے والا بُرا ہوتا ہے.

کَھری مَجُوری چوکھا کام

اچھی مزدوری ہوگی تو ہی اچھے دام ملیں گے، اچھے کام کی اچھی مزدوری مل سکتی ہے

کَھری کَھیر بات

سچ سچ بات

خریق

تنکا

کَھری کھوٹی سُنانا

کھری کھری سُنانا ، بُرا بھلا کہنا.

خَرِیطَہ

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیبَہ

وِیران جگہ، اُجاڑ مقام، بنجرعلاقہ، نا قابل کاشت زمین

خَرِیدَنی

پیسے دے کر حاصل کرنے کی چیز

خَرِیطی

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیش

شور و غل، ہنگامہ، شور شرابہ

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خَرِیر

ہوا کی سرسراہٹ ، پانی یا خُون بہنے کی آواز

خَرِیج

زائد، فالتو، ٹُکرے، دہلی اور پنجاب میں اصطلاحاً روپے سے چھوٹے سکَے مراد لی جاتی ہے جِس کو بعض مقامات پر ریزگاری بھی کہتے ہیں، خوردہ

خَرِیف

وہ فصل جو اساڑھ جولائی، اگست سے کاتک کے درمیانی زمانے میں بوئی جاتی ہے، جِس میں جوار، مکئی، باجرا وغیرہ پیدا ہوتا ہے، اِس کی مُدت شروع برسات سے ختم برسات تک چار ماہ کی ہوتی ہے، ساؤنی

کَھرِیج

اُوپری اجزا ، کُھلا ، کھلے ہوئے سکے ، ریزگاری ، خوردہ.

خَرِید خَط

بیع نامہ.

خَرید نامَہ

deed of purchase

خَرِیدْوانا

خریدنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھری کھوٹی کے معانیدیکھیے

کَھری کھوٹی

kharii-khoTiiखरी-खोटी

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

کَھری کھوٹی کے اردو معانی

صفت

  • اچھی اور بُری، سچی اور جھوٹی

Urdu meaning of kharii-khoTii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii aur burii, sachchii aur jhuuTii

खरी-खोटी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भली-बुरी; अच्छी-बुरी
  • कड़वी-कसैली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھری کھوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھری کھوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone