تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرچی جانا" کے متعقلہ نتائج

خَرْچی

خرچ کرنے والا

خَرْچی چَلْنا

بدکاری کا پیشہ کرایا جانا.

خَرْچی کَمانا

زن فاحشہ کا پیشہ اختیار کرنا ، بدکاری کرا کے روپیہ کمانا.

خَرْچی اُٹھانا

بدکار عورتوں کی کمائی اپنے قبضہ میں کر لینا.

خَرْچی بُلْوانا

طوائف کے ساتھ وقت گُزارنے کے لئے اُس کو طلب کرنا.

خَرْچی بَھرْ لینا

پیسے وصول کر لینا .

خَرچی جانا

مردوں کا کسی طوائف کے پاس جانا

خَرچی چُکانا

طوائف کے کوٹھے پر جانے والوں کا اُس کے ساتھ رہنے کی اُجرت طے کرنا یا ادا کرنا

خَرْچِیا

بہت خرچ کرنے والا ، خرچیلا.

خَرْچِیلا

خرَاچ، جو ضرورت سے زیادہ یا بے ضرورت روپیہ خرچ کرتا ہو، فضول خرچ، مُسْرِف

شاہ خَرْچی

بے دریخ خرچ كرنا ، بہت خرچ كرنا ، فضول خرچی.

شَہ خَرْچی

فضول خرچی ، غیر ضروری خرچ .

باٹ خَرْچی

زاد راہ، سفر خرچ

کَم خَرْچی

کم خرچ کرنے والا ہونا، کفایت شعاری، کنجوسی نیز تنگ دستی، مفلسی

سادی خَرْچی

معمولی گُزارے کا خرچ.

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

فُضُول خَرْچی

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنا، اسراف

دُرْ خَرْچی

بڑی دریا دلی کے ساتھ خرچ کرنا، شاہ خرچی (رک: دُر (۱) مع تحتی) .

وَرْ خَرْچی

آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا ، فضول خرچی ۔

کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا

مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .

رَنْڈی کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرچی جانا کے معانیدیکھیے

خَرچی جانا

KHarchii jaanaaख़र्ची जाना

محاورہ

مادہ: خَرْچی

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

خَرچی جانا کے اردو معانی

فعل

  • مردوں کا کسی طوائف کے پاس جانا
  • زن فاحشہ کا اجرت جماع لے کر مردوں کے پاس جانا

Urdu meaning of KHarchii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mardo.n ka kisii tavaa.if ke paas jaana
  • zan faahisha ka ujrat jamaa lekar mardo.n ke paas jaana

English meaning of KHarchii jaanaa

Verb

  • to go out as a prostitute, to live by prostitution, to go by or pass away (as the time for plying the trade)

ख़र्ची जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मर्दों का किसी वेश्या के पास जाना
  • बदचलन औरत का पैसे लेकर मर्दों के पास जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَرْچی

خرچ کرنے والا

خَرْچی چَلْنا

بدکاری کا پیشہ کرایا جانا.

خَرْچی کَمانا

زن فاحشہ کا پیشہ اختیار کرنا ، بدکاری کرا کے روپیہ کمانا.

خَرْچی اُٹھانا

بدکار عورتوں کی کمائی اپنے قبضہ میں کر لینا.

خَرْچی بُلْوانا

طوائف کے ساتھ وقت گُزارنے کے لئے اُس کو طلب کرنا.

خَرْچی بَھرْ لینا

پیسے وصول کر لینا .

خَرچی جانا

مردوں کا کسی طوائف کے پاس جانا

خَرچی چُکانا

طوائف کے کوٹھے پر جانے والوں کا اُس کے ساتھ رہنے کی اُجرت طے کرنا یا ادا کرنا

خَرْچِیا

بہت خرچ کرنے والا ، خرچیلا.

خَرْچِیلا

خرَاچ، جو ضرورت سے زیادہ یا بے ضرورت روپیہ خرچ کرتا ہو، فضول خرچ، مُسْرِف

شاہ خَرْچی

بے دریخ خرچ كرنا ، بہت خرچ كرنا ، فضول خرچی.

شَہ خَرْچی

فضول خرچی ، غیر ضروری خرچ .

باٹ خَرْچی

زاد راہ، سفر خرچ

کَم خَرْچی

کم خرچ کرنے والا ہونا، کفایت شعاری، کنجوسی نیز تنگ دستی، مفلسی

سادی خَرْچی

معمولی گُزارے کا خرچ.

جِیب خَرْچی

روزینه، روزانه خرچ کی جانے والی رقم، وظیفه

فُضُول خَرْچی

ضرورت سے زیادہ خرچ کرنا، بے موقع اور بے جا خرچ کرنا، اسراف

دُرْ خَرْچی

بڑی دریا دلی کے ساتھ خرچ کرنا، شاہ خرچی (رک: دُر (۱) مع تحتی) .

وَرْ خَرْچی

آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا ، فضول خرچی ۔

کَم خَرْچی میں آٹا گِیلا

مفلسی میں آٹا گِیلا ؛ آمدنی کم اور فضول خرچی بہت ، آٹے میں پانی زیادہ ہو جائے تو اس میں آٹا اور ڈالنا پڑتا ہے .

رَنْڈی کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرچی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرچی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone