تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچ" کے متعقلہ نتائج

اَوصاف

خوبیاں، کمالات، ( متعدد ) جوہر، ہنر، لیاقتیں، صلاحیتیں

اَوصافِ حَمِیدَہ

قابلِ تعریف خوبیاں

اَسَف

افسوس ، جیسے : وا اسفا (رک). (عموماً الف ندبہ کے افافے کے ساتھ مستعمل).

اَصَف

ایک روئیدگی کا پھل جو چھالیا سے لمبا اور مزے میں ترش ہوتا ہے، کَبَر

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

اَصْفَح

کشادہ پیشانی، چوڑی پیشانی والا

اِصفاح

याचक के प्रश्न को टाल जाना, माँगनेवाले को कुछ न देना, किसी वस्तु को फैलाना।

اَسِیف

दुःखित, खेदग्रस्त, मलूल, रंजीदा।

as if

گويا کہ يا يوں سَمجھِيے کہ

اَشَف

बहुत कठिन, बहुत मुश्किल।

اَشْفَع

बहुत अधिक सुफ़ारिश (सिफ़ारिश) करनेवाला।

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

اِسْعاف

مطلب برآری کرنا، حاجت پوری کرنا

عَسُوف

بدکار، بے راہ، غیر اخلاقی حرکت کرنے والا، ظالم، خراب کام کرنے والا

عُصُوف

झक्कड़, अँधियाव, झंझावात

پَسَندِیدَہ اَوصاف

अच्छे और उत्तम गुणोंवाला व्यक्ति, सद्गुणसंपन्न ।।

سُتُودَہ اَوصاف

दे. ‘सितूदः- सिफ़ात' ।।

ہَم اَوصاف

गुणों में एक-जैसे व्यक्ति, एकगुण ।

ہَمَہ اَوصاف

بہت ساری خوبیاں ۔

کَثِیرُ الاَوصاف

जिसमें बहुत अधिक गुण और अच्छाइयाँ हों, बहुगुण । ।

جامِعُ الْاَوصاف

تمام خوبیوں اور اچھی صفات سے آراستہ

آصَفْ جاہ

ریاست حیدر آباد دکن کے فرمانرواوں کا لقب جو عہد جہاندار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) سے شروع ہوا اور ۱۹۴۷ ع (زوال ریاست) تک سات فرمانروا یکے بعد دیگرے اس لقب سے ملقب ہوتے رہے

useful load

باربرداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اٹھا کر لے جائے۔.

asafoetida

ہِینگ

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

آشفتہ نوائی

پریشان کر دینے والا، نالہ و فریاد، پریشانی کا اظہار

آصِفِ عَالِی گُہَرْ

allusion to Asif dynasty in Hyderabad

اِسْفِیدبا

مریض کو دینے کا گوشت کا شورہا ؛ دودھ میں مسلی ہوئی روٹی

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

آشُفْتَہ مَغْز

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتَہ دِماغ

بدحواس، مجنون، دیوانہ

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

آصفُ الدَّولۂ مَرْحُوم

late Asif-ud-Daula

آشفتہ کر دینا

حیران پریشان کر دینا، دیوانہ بنا دینا

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

asafetida

ہينگ

آشُفْتَہ روز

بدحال، بدنصیب

اَصْفاد

‘सपद' का बहु., कैद, जंजीरे, बल्शि ।

اِصْفاق

(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں انتقال خون، نقل الدم

آشُفْتَہ نَوا

جس كی آواز، كلام یا بیان دل خواش ہو یا اس میں غم و غصہ اور تلخی پائی جائے

آشُفْتَہ رائے

جو كسی ایک راے پر نہ جمے، جو كبھی كچھ كہے كبھی كچھ۔

اِسْفِید

سفید (رک).

آشُفْتَہ دِماغِی

بدحواسی، مجنون، دیوانگی

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اِسْفیدباج

मरीज़ों के लिए बे मसाले के गोश्त का शोरबा ।।

اَسْفَل و اَعلیٰ

low and high

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِسْفِیْداج

سفیدۂ کاشغری

آشُفْتہَ اَحْوال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

آشُفْتہَ دِل

آوارہ مزاج، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ

آشُفْتہَ روزْگار

جن كا كوئی لگا بندھا روزگار نہ ہو، پریشان حال، فلاكت زدہ

as follows

ذَیل میں

آشُفْتہَ بیَاں

كج مج زبان، جو اپنی بات تسلسل اور ترتیب سے بیان نہ كرسكے، بے ربط گفتگو كرنے والا

آشُفْتَہ طَبْع

پراگندہ دل

اِسْفَنْدار

شمسی سال کے بارھویں مہینہ اور موسم سرما کے تیسرے مہینہ کا نام جس میں آفتاب برج حوت میں ہو تا ہے، ہر شمسی مہینے کا پانچواں دن جو فارس میں مبارک خیال کیا جاتا ہے، اسپندار

اَلسَّفَرُ وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر انسان کی کامیابی کا ذریعہ ہوتا ہے .

آشُفْتہَ مِزاج

آشفتہ خاطر، برہم

اِسْفَنْج کَرنا

اسپنج کو ٹھنڈے یا گرم پانی میں بھگو کر ٹکور کرنا ، تکمید کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچ کے معانیدیکھیے

خَرْچ

KHarchख़र्च

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ریاضی

  • Roman
  • Urdu

خَرْچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صرف، صرفہ، آمد کا نقیض

    مثال آمدنی سے زیادہ خرچ سمجھ دار انسانی کی پہچان نہیں ہو سکتی

  • صرف کرنےکی چیز، گزر بسر کرنے کے لیے روپیہ پیسہ
  • استعمال، کام میں لانا
  • (ریاضی) نکالا ہوا، باقی بچا ہوا

شعر

Urdu meaning of KHarch

  • Roman
  • Urdu

  • sirf, sarfa, aamad ka naqiiz
  • sirf karnekii chiiz, guzar basar karne ke li.e rupyaa paisaa
  • istimaal, kaam me.n laanaa
  • (riyaazii) nikaalaa hu.a, baaqii bachaa hu.a

English meaning of KHarch

Noun, Masculine

  • outgoings, disbursements, expenditure, expenses

    Example Amdani se zyada kharch samajhdar insan ki pahchan nahin ho sakti

  • means of meeting expenses, resources
  • price, cost, charge, outlay
  • debit, the debit side (of an account)

ख़र्च के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर्फ़ अर्थात व्यय, लाभ, आमद का विलोम

    उदाहरण आमदनी से ज़्यादा ख़र्च समझदार इंसान की पहचान नहीं हो सकती

  • उपभोग करने की चीज़, गुज़र-बसर करने के लिए रुपया-पैसा
  • इस्ते'माल अर्थात प्रयोग करना, काम में लाना
  • (गणित) निकाला हुआ, बाक़ी अर्थात शेष बचा हुआ

خَرْچ کے مترادفات

خَرْچ کے متضادات

خَرْچ سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ اول مفتوح، دوم ساکن، یہ لفظ نہ فارسی ہے نہ ترکی، خالص اردو ہے۔ اس لفظ کے معنی معروف ہیں: ’’صرفہ، یعنی کسی کام یا شے پر زر ، روپیہ پیسہ، کا استعمال کرنا، انگریزی میں Expense/Expenditure‘‘۔ فارسی میں ایک لفظ ’’خرج‘‘ البتہ ہے لیکن اردو ’’خرچ‘‘ کے معنی میں ’’خرج‘‘ فارسی میں نہیں استعمال ہوا ہے۔ فارسی میں لفظ ’’خرج‘‘ کے معنی ’’زر، روپیہ پیسہ‘‘ وغیرہ ہیں۔ اردو میں بھی ’’خرچ‘‘ کے ایک معنی ’’زر، روپیہ پیسہ‘‘ ہیں، مثلاً ’’سفر خرچ‘‘ (بے اضافت، یعنی وہ رقم جو سفر میں اور سفر کے خرچ کے لئے ہو، خرچ سفر)، اور انشا ؎ حوصلہ ہے فراخ رندوں کا خرچ کی پر بہت ہی تنگی ہے غالب نے مندرجۂ ذیل شعر میں ’’خرج‘‘ بمعنی ’’خرچ‘‘ استعمال کیا ہے، اور یہ فارسی کے اعتبار سے غلط ہے۔ عربی کے لحاظ سے درست ہوسکتا ہے، کہ عربی میں ’’خرج/اخراج‘‘ بمعنی ’’نکلنا، ادا ہونا، نکالنا‘‘ ہے ؎ نہ کہہ کہ گریہ بمقدار حسرت دل ہے مری نگاہ میں ہے جمع و خرج دریا کا فارسی میں ’’خرج‘‘ بمعنی ’’برآمدن‘‘ اور اس کا متضاد ’’دخل‘‘ بمعنی ’’درآمدن‘‘ مستعمل ہیں۔ استعاراتی طور پر ’’دخل و خرج‘‘ کو ’’آمدنی اور صرفہ‘‘ کے معنی میں بیشک استعمال کیا گیا ہوگا، اگرچہ اس کی کوئی مثال مجھے نہیں ملی۔ بہر حال، ممکن ہے اردو والوں نے فارسی اور عربی میں ’’خرج‘‘ کے مختلف معنوں پر مبنی کرکے ’’خرچ‘‘ بنا لیا ہو۔ لیکن اردو کی مزید طباعی دیکھئے کہ فارسی لفظ کی طرح اس کے آخر میں ہائے ہوز لگا کر ’’خرچہ‘‘ بنایا۔ معنی کے اعتبار سے ’’خرچ‘‘ اور’’خرچہ‘‘ بالکل ایک ہیں۔ ’’خرچہ‘‘ میں ہائے ہو زمزید علیہ ہے اورکوئی معنی نہیں دیتی، جیسے ’’موج/موجہ‘‘۔ دیکھئے،’’ آوازہ‘‘۔ ملحوظ رہے کہ ’’خرچا‘‘ بجاے ’’خرچہ‘‘ صیحح املا نہیں۔ دیکھئے، ’’خرچہ پانی‘‘، ’’ہائے مختفی‘‘۔ ہم نے ’’خرچ‘‘سے مصدر’’خرچنا‘‘ بھی بنالیا۔ یہ پہلے بہت عام تھا لیکن اب ذرا کم سننے میں آتا ہے۔ شیخ مبارک آبرو ؎ مفلس تو شید بازی کرکے نہ ہو دوانہ سودا بنے گا اس کا جن نے کہ نقد خرچا پھر، اردو والوں نے عربی کے طرز پر صیغۂ مبالغہ میں ’’خراچ‘‘ بنایا، یعنی ’’بہت خرچ کرنے والا‘‘، جیسے ’’فیض/فیاض۔‘‘ پھر، ارد و کے قاعدے سے ’’خرچیلا‘‘ بنایا، جیسے ’’بھڑک/بھڑکیلا، رنگ/رنگیلا، لچک/لچکیلا‘‘ وغیرہ۔کسی بگڑے دل نے ’’خرچی‘‘ بمعنی ’’طوائف کی اجرت‘‘، وضع کردیا اور پھر اس سے کئی محاورے وجود میں آگئے۔ ملحوظ رہے کہ ’’خرچیلا‘‘ کے دونوں معنی درست ہیں: (۱) بہت خرچ کرنے والا، اور (۲) وہ کام جس میں بہت روپیہ خر چ ہو، یا ہونے کا امکان ہو۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ ’’خرچ‘‘ کا لفظ فارسی میں بالکل معدوم نہیں۔ ہندوستانی فارسی گویوں نے اسے ضرور لکھا ہوگا، کیوں کہ ’’بہارعجم‘‘، اور اس کے حوالے سے ’’غیاث اللغات‘‘، اور ’’فرہنگ آنند راج‘‘ میں درج ہے کہ یہ لفظ ’’عوام کالانعام‘‘ (عوام، جو مویشیوں کی طرح بے علم ہیں) میں رائج ہے۔ اردو میں بہر حال اسے عربی فارسی الفاظ کی طرح مع عطف و اضافت استعمال کیا گیا ہے، میر ؎ عشق و مے خواری نبھے ہے کوئی درویشی کے بیچ اس طرح کے خرچ لاحاصل کو دولت چاہئے ممکن ہے کسی کو خیال ہو کہ میر نے ’’خرج‘‘ جیم عربی سے لکھا ہو گا۔ فورٹ ولیم ایڈیشن اس وقت سامنے نہیں، لیکن نول کشوری کلیات میر، مطبوعہ ۸۶۸۱، اور ظل عباس عباسی کا ایڈیشن (۷۶۹۱) جو فورٹ ولیم پر مبنی ہے، دونوں میں جیم فارسی سے ’’خرچ‘‘ ہی لکھا ہے۔ اور اگر یہ مان بھی لیں کہ میر نے جیم عربی سے ’’خرج‘‘ لکھا ہوگا، تو اس سے بھی کچھ بات بنتی نہیں، کہ مستند فارسی میں ’’خرج‘‘ مع جیم عربی کا وجود بمعنی ’’خرچ‘‘ مع جیم فارسی بہر حال مشکوک ہے۔’’نوراللغات‘‘ میں ’’خرچ‘‘ ہے، لیکن اس سے بنے ہوئے کئی دوسرے الفاظ کاوہاں پتہ نہیں، اور نہ ’’خرچ‘‘ مع اضافت یا عطف کی کوئی مثال وہاں ملتی ہے۔دیکھئے،’’ خرچ بالائی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوصاف

خوبیاں، کمالات، ( متعدد ) جوہر، ہنر، لیاقتیں، صلاحیتیں

اَوصافِ حَمِیدَہ

قابلِ تعریف خوبیاں

اَسَف

افسوس ، جیسے : وا اسفا (رک). (عموماً الف ندبہ کے افافے کے ساتھ مستعمل).

اَصَف

ایک روئیدگی کا پھل جو چھالیا سے لمبا اور مزے میں ترش ہوتا ہے، کَبَر

آصَف

حضرت سلیمان علیہ السلام کے وزیر کا نام جو برخیا کے بیٹے تھے، وزیر

اَصْفَح

کشادہ پیشانی، چوڑی پیشانی والا

اِصفاح

याचक के प्रश्न को टाल जाना, माँगनेवाले को कुछ न देना, किसी वस्तु को फैलाना।

اَسِیف

दुःखित, खेदग्रस्त, मलूल, रंजीदा।

as if

گويا کہ يا يوں سَمجھِيے کہ

اَشَف

बहुत कठिन, बहुत मुश्किल।

اَشْفَع

बहुत अधिक सुफ़ारिश (सिफ़ारिश) करनेवाला।

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

اِسْعاف

مطلب برآری کرنا، حاجت پوری کرنا

عَسُوف

بدکار، بے راہ، غیر اخلاقی حرکت کرنے والا، ظالم، خراب کام کرنے والا

عُصُوف

झक्कड़, अँधियाव, झंझावात

پَسَندِیدَہ اَوصاف

अच्छे और उत्तम गुणोंवाला व्यक्ति, सद्गुणसंपन्न ।।

سُتُودَہ اَوصاف

दे. ‘सितूदः- सिफ़ात' ।।

ہَم اَوصاف

गुणों में एक-जैसे व्यक्ति, एकगुण ।

ہَمَہ اَوصاف

بہت ساری خوبیاں ۔

کَثِیرُ الاَوصاف

जिसमें बहुत अधिक गुण और अच्छाइयाँ हों, बहुगुण । ।

جامِعُ الْاَوصاف

تمام خوبیوں اور اچھی صفات سے آراستہ

آصَفْ جاہ

ریاست حیدر آباد دکن کے فرمانرواوں کا لقب جو عہد جہاندار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) سے شروع ہوا اور ۱۹۴۷ ع (زوال ریاست) تک سات فرمانروا یکے بعد دیگرے اس لقب سے ملقب ہوتے رہے

useful load

باربرداری کا وزن جو طیارہ وغیرہ اپنے وزن کے علاوہ اٹھا کر لے جائے۔.

asafoetida

ہِینگ

اَصْفَر فاقِع

بہت زرد، خوب گہرا زرد

آشفتہ نوائی

پریشان کر دینے والا، نالہ و فریاد، پریشانی کا اظہار

آصِفِ عَالِی گُہَرْ

allusion to Asif dynasty in Hyderabad

اِسْفِیدبا

مریض کو دینے کا گوشت کا شورہا ؛ دودھ میں مسلی ہوئی روٹی

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

آشُفْتَہ مَغْز

بدحواس، مجنون، دیوانہ

آشُفْتَہ دِماغ

بدحواس، مجنون، دیوانہ

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

آصفُ الدَّولۂ مَرْحُوم

late Asif-ud-Daula

آشفتہ کر دینا

حیران پریشان کر دینا، دیوانہ بنا دینا

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

asafetida

ہينگ

آشُفْتَہ روز

بدحال، بدنصیب

اَصْفاد

‘सपद' का बहु., कैद, जंजीरे, बल्शि ।

اِصْفاق

(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں انتقال خون، نقل الدم

آشُفْتَہ نَوا

جس كی آواز، كلام یا بیان دل خواش ہو یا اس میں غم و غصہ اور تلخی پائی جائے

آشُفْتَہ رائے

جو كسی ایک راے پر نہ جمے، جو كبھی كچھ كہے كبھی كچھ۔

اِسْفِید

سفید (رک).

آشُفْتَہ دِماغِی

بدحواسی، مجنون، دیوانگی

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اِسْفیدباج

मरीज़ों के लिए बे मसाले के गोश्त का शोरबा ।।

اَسْفَل و اَعلیٰ

low and high

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِسْفِیْداج

سفیدۂ کاشغری

آشُفْتہَ اَحْوال

جس كا دل پراگندہ اور پریشان ہو، پریشاں حال، جو پھٹے حالوں میں ہو

آشُفْتہَ دِل

آوارہ مزاج، عاشق مزاج، باولا، دیوانہ

آشُفْتہَ روزْگار

جن كا كوئی لگا بندھا روزگار نہ ہو، پریشان حال، فلاكت زدہ

as follows

ذَیل میں

آشُفْتہَ بیَاں

كج مج زبان، جو اپنی بات تسلسل اور ترتیب سے بیان نہ كرسكے، بے ربط گفتگو كرنے والا

آشُفْتَہ طَبْع

پراگندہ دل

اِسْفَنْدار

شمسی سال کے بارھویں مہینہ اور موسم سرما کے تیسرے مہینہ کا نام جس میں آفتاب برج حوت میں ہو تا ہے، ہر شمسی مہینے کا پانچواں دن جو فارس میں مبارک خیال کیا جاتا ہے، اسپندار

اَلسَّفَرُ وَسِیلَۃُ الظَّفَر

سفر انسان کی کامیابی کا ذریعہ ہوتا ہے .

آشُفْتہَ مِزاج

آشفتہ خاطر، برہم

اِسْفَنْج کَرنا

اسپنج کو ٹھنڈے یا گرم پانی میں بھگو کر ٹکور کرنا ، تکمید کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone