تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

ذَیلی

نیچے کا

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

ضَلِیع

قوم ، خلقت

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

ذَیلِی سُر

(طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سُنی جاسکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سُر کے مقابل) .

ذَیلِی عُضْو

(حشریات) کیڑوں کے پیر یا کوئی اور حصہ وغیرہ (Appendages) کا اُردو ترجمہ .

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

ذَیلِی اِندِراج

subentry

ذَیلِی رَہْن

(قانون) جن مرتہن جائداد مرہونہ میں اپنا حق کسی دُوسرے شخص کے پاس رہن رکھے تو اس کاروائی کو ذیلی رہن کہا جائے گا .

ذَیلِی شاخ

کسی شاخ سے نکلی ہوئی چھوٹی شاخ .

ذَیلِی بالِغ

(حشریات) ایسے کِیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل بعنی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں .

ذَیلی اِقْلِیم

(حیاتیات) عالم حیوانات یا عام نباتات کی ایک بڑی تقسیم کا گروہ .

ذَیلِی صَنْعَت

subsidiary industry

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

ذَیلِی گِرِفْت

(برقیات) اے - سی بجلی کی مُتبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں (انگ : سبسِڈیری ویلَنسی (Subsidiary Valency) .

ذَیْلی سُرْخی

بغلی سرخی ثانوی عنوان، ضمنی اندراج

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ذَیلِی جَماعَت

(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .

ذَیلِی کاشْتْکار

(کاشتکاری) شکمی رعیت ، شکمی اسامی ، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہوجانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کِیا جاسکتا ہے جب کہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دُوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو .

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

ذَیلی مُرْتَہِن

(قانون) ایسا مرتہن جو رہن رکھی ہوئی چیز یا جائیداد کو رہن رکھے مرتہنِ ثانی ، مرتہنِ مابعد .

ذَیلِی مُمْتَحِن

ماتحت مُـمتحن (انگ : سَب ایگزامز Sub-Examiner) .

زَلی دینا

چمکانا، جِلا دینا، مُجَلّیٰ کرنا

زَلُو

رک : جون٘ک.

ضِلا

ذو معنی بات، رعایت لفظی، جگت (ضلع کا بگڑا ہوا املا)

ذَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

زَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

ضالَّہ

ضال (رک) کی تانیث ، گمراہ.

ضِلَعی

ضلع سے منسوب یا متعلق

ظِلّی

ظِل سے منسوب، تحتی، ضمنی یا طفیلی

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

جَلی کَڑی بات

رک : جلی کٹی بات (باتیں) ۔

جَلی لَکْڑی بَنْنا

رک: جل کر کوئلہ ہو جانا ۔

جیلی چھوڑْنا

ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آجانا.

جَلی قَلَم

معمول سے زیادہ حسب ضرورت چوڑی نوک کا قلم یعنی وہ قلم جس سے موٹے اور روشن حرف لکھے جائیں

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

جَلی کَٹی

رشک و حسد والی، دشمنی کی، جلی بھنی (تراکیب میں مستعمل)

جَلی بِلّی بَندْھا

پریشان پھرنا، بے چین رہنا۔

جَلیُ التّلَفُّظ

(لسانیات) ایسے الفاظ جن کو ادا کرنے میں کسی طرح کا ابہام نہ ہو، جو کسی دوسری آواز سے دبنے نہ پائیں اور ممتاز رہیں

جَلی کَٹی باتیں

۔جلی کٹی۔ ؎

جَلی خَط

رک : جلی معنی نمبر ۲۔

جَلی بُھنی

جلا بھنا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل۔

جَلی پُھکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

جَلی کَٹی سُنْوانا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلِی قَلَم سے لِکھنا

موٹے حروف لکھنا

جَلی ٹِکْیا

(لفظاََ) جلی ہوئی روٹی جسے کوئی نہ کھائے

جَلی پُھسْکی

نہایت سخت بدبو دار بغیر آواز کا پاد

جَلی کَٹی بات

رک : جلی بھنی بات، سخت اور ناگوار گفتگو یا بات۔

جَلی بُھنی بات

(عو) رشک و حسد کی باتیں ،عداوت و عناد کی گفتگو ، رنجش آمیز گفتگو

جَلی کَٹی رَہنا

رک : جلی کٹی رکھنا۔

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی بولْنا

رک : جکی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی چَلْنا

ناراضگی رہنا،عداوت رہنا۔

جَلی کَٹی پہ آنا

ایسی باتیں کرنا جن سے خفگی و ناراضگی یا رشک و عداوت ظاہر ہو ، بغض یا بیر کی باتیں کرنا۔

جَلِیلُ الْقَدْر

معزز، رفیع الدرجات، بڑے رتبے والا، عالی مرتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

Urdu meaning of KHarch-e-baalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) thakan, takliif, pareshaanii
  • vo Kharch jo maamuul se zyaadaa ho, zaa.id Kharch
  • ۔hinduustaan ke faarsii gavaiyo.n ne jaim arbii se Kharch baalaa.ii kahaa। urduu go shoaraa ne jaim faarsii se isii tarkiib ko jaayaz karaliyaa hai। (dekho baalaa.ii।

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَیلی

نیچے کا

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جلی

واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)

ضَلِیع

قوم ، خلقت

ذَیلِی ضِعْف

وہ عدد جسے کسی عدد صحیح سے ضرب دینے سے عدد معلوم حاصل ہو ، جُزو ضربی .

ذَیلِی سُر

(طبیعیات) نہایت مدہم آواز جو عام حالت میں نہ سُنی جاسکتی ہو خفیف آواز (بنیادی سُر کے مقابل) .

ذَیلِی عُضْو

(حشریات) کیڑوں کے پیر یا کوئی اور حصہ وغیرہ (Appendages) کا اُردو ترجمہ .

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

ذَیلِی اِندِراج

subentry

ذَیلِی رَہْن

(قانون) جن مرتہن جائداد مرہونہ میں اپنا حق کسی دُوسرے شخص کے پاس رہن رکھے تو اس کاروائی کو ذیلی رہن کہا جائے گا .

ذَیلِی شاخ

کسی شاخ سے نکلی ہوئی چھوٹی شاخ .

ذَیلِی بالِغ

(حشریات) ایسے کِیڑے جن کے بالغ ہونے سے قبل بعنی آخری تقلب سے پہلے پر نکل آتے ہیں .

ذَیلی اِقْلِیم

(حیاتیات) عالم حیوانات یا عام نباتات کی ایک بڑی تقسیم کا گروہ .

ذَیلِی صَنْعَت

subsidiary industry

ذَیلِی عُنْوان

کسی مضمون کی بغلی سُرخی، ذیلی سرخی، ثانوی یا ضمنی اندراج

ذَیلِی تَقْسِیم

نِیچے کی تقسیم، کمتر درجے کی تقسیم، تقسیم در تقسیم، تقسیم مزید

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

ذَیلِی گِرِفْت

(برقیات) اے - سی بجلی کی مُتبادل برقی رو کی گرفت جس کی لہریں ایک دوسرے کی معاونت کرتی ہیں (انگ : سبسِڈیری ویلَنسی (Subsidiary Valency) .

ذَیْلی سُرْخی

بغلی سرخی ثانوی عنوان، ضمنی اندراج

ذَیلِی حاشِیَہ

پائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فُٹ نوٹ Foot Note)

ذَیلِی جَماعَت

(حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں ، زیر جماعت .

ذَیلِی کاشْتْکار

(کاشتکاری) شکمی رعیت ، شکمی اسامی ، وہ کاشتکار جو باوجود موروثی ہوجانے کے زیادہ لگان دینے والے کے مقابلے میں بے دخل کِیا جاسکتا ہے جب کہ اس کا سوائے کاشتکاری کے دُوسرا کوئی حق زمین پر نہ ہو .

ذَیلِی طُفَیلی

حاشیہ بردار ، طفیلی ، ماتحت .

ذَیلی مُرْتَہِن

(قانون) ایسا مرتہن جو رہن رکھی ہوئی چیز یا جائیداد کو رہن رکھے مرتہنِ ثانی ، مرتہنِ مابعد .

ذَیلِی مُمْتَحِن

ماتحت مُـمتحن (انگ : سَب ایگزامز Sub-Examiner) .

زَلی دینا

چمکانا، جِلا دینا، مُجَلّیٰ کرنا

زَلُو

رک : جون٘ک.

ضِلا

ذو معنی بات، رعایت لفظی، جگت (ضلع کا بگڑا ہوا املا)

ذَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

زَلَّہ

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا، چھٹا ہوا کھانا، پس خوردہ

ضالَّہ

ضال (رک) کی تانیث ، گمراہ.

ضِلَعی

ضلع سے منسوب یا متعلق

ظِلّی

ظِل سے منسوب، تحتی، ضمنی یا طفیلی

عَضْلَہ

گوشت کی مچھلی، گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو جس سے بدن میں حرکت ہوتی ہے

ضِلَع

خط، لکیر، گوشہ (جو دو لکیروں کے ملنے سے پیدا ہو)

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

جَلی کَڑی بات

رک : جلی کٹی بات (باتیں) ۔

جَلی لَکْڑی بَنْنا

رک: جل کر کوئلہ ہو جانا ۔

جیلی چھوڑْنا

ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آجانا.

جَلی قَلَم

معمول سے زیادہ حسب ضرورت چوڑی نوک کا قلم یعنی وہ قلم جس سے موٹے اور روشن حرف لکھے جائیں

جَلی پُھنکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

جَلی کَٹی

رشک و حسد والی، دشمنی کی، جلی بھنی (تراکیب میں مستعمل)

جَلی بِلّی بَندْھا

پریشان پھرنا، بے چین رہنا۔

جَلیُ التّلَفُّظ

(لسانیات) ایسے الفاظ جن کو ادا کرنے میں کسی طرح کا ابہام نہ ہو، جو کسی دوسری آواز سے دبنے نہ پائیں اور ممتاز رہیں

جَلی کَٹی باتیں

۔جلی کٹی۔ ؎

جَلی خَط

رک : جلی معنی نمبر ۲۔

جَلی بُھنی

جلا بھنا (رک) کی تانیث ، تراکیب میں مستعمل۔

جَلی پُھکی

جلی ہوئی، جلی بھنی، غصے میں ،ناراض۔

جَلی کَٹی سُنْوانا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلِی قَلَم سے لِکھنا

موٹے حروف لکھنا

جَلی ٹِکْیا

(لفظاََ) جلی ہوئی روٹی جسے کوئی نہ کھائے

جَلی پُھسْکی

نہایت سخت بدبو دار بغیر آواز کا پاد

جَلی کَٹی بات

رک : جلی بھنی بات، سخت اور ناگوار گفتگو یا بات۔

جَلی بُھنی بات

(عو) رشک و حسد کی باتیں ،عداوت و عناد کی گفتگو ، رنجش آمیز گفتگو

جَلی کَٹی رَہنا

رک : جلی کٹی رکھنا۔

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی بولْنا

رک : جکی کٹی پہ آنا۔

جَلی کَٹی چَلْنا

ناراضگی رہنا،عداوت رہنا۔

جَلی کَٹی پہ آنا

ایسی باتیں کرنا جن سے خفگی و ناراضگی یا رشک و عداوت ظاہر ہو ، بغض یا بیر کی باتیں کرنا۔

جَلِیلُ الْقَدْر

معزز، رفیع الدرجات، بڑے رتبے والا، عالی مرتبہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone