تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچِ بالائی" کے متعقلہ نتائج

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

سادَہ سا

معمولی سا ، عام جیسا.

سادَہ گو

سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.

سادَہ رُو

بے ریش و بروت، امرد (لڑکا جس کے ابھی ڈاڑھی مُون٘چھ نہ نِکلی ہو)، مجازاً: بھولا بھالا

سادَہ پَن

سادگی، بھولاپن

سادَہ دِل

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، سادہ لوح، صاف دل، بے کینہ

سادَہ کار

سونے چاندی پر عمدہ اورنفیس کام بنانے والا، مرصع ساز، سادے کار، سنار

سادَہ جُوگ

عام زمانہ ، معمول جگ ، زمانۂ امن.

سادَہ رُخ

سادہ رُو، بے ریش جوان بیشتر معشوق کے لیے مستعمل

سادَہ طَور

بے تکلّف آدمی، سادہ وضع، وہ شخص جنس کا اوَل سے آخر تک یکساں ڈھن٘گ رہے، بے ٹیپ ٹاپ

سادَہ پَنا

رک : سادہ پن.

سادَہ لَوح

بے وقوف، احمق، نادان

سادَہ گوئی

آسان کہنا.

سادَہ فَہْم

آسانی سے سمجھ میں آنے والا

سادَہ طَبْع

भोला-भाला, सीधा- | सादा, सरलस्वभाव।

سادَہ سالَن

رک : سادہ سالن.

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

سادَہ دِلی

سادہ لوحی، نادانی، بے ریائی، صاف دلی، صفائی

سادَہ زَخْم

زخم جس کے ساتھ کوئی اور مرض نہ ہو معمولی زخم ، غیر پیحیدہ زخم.

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

سادَہ لَوحی

کم عقلی، بے وقوفی

سادَہ چَیک

ایسا چیک جس پر رقم کا اندراج نہ ہو ؛ (کنایۃً) غیر مشروط پیشکش.

سادَہ وَرَق

کورا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر کوئی تحریر نہ ہو.

سادَہ طَبْعی

भोला-भाला पन, सीधा-सादापन।

سادَہ وَضْع

وہ شخص جس کی وضع میں تکلّف نہ ہو

سادَہ غِذا

بغیر روغن اور مسالے کے تّیار کیا ہوا کھانا ، مریضوں کی غذا ، (مرغن کا نقیض).

سادَہ رُخی

نوجوانی ، آغازِ شباب ، کم عمری، ڈاڑھی مون٘چھیں نکلنے سے قبل کی عمر.

سادَہ مِزاج

جس میں تکلّف اور بناوٹ نہ ہو، سادہ طبیعت، سادگی پسند

سادَہ دِماغ

بے حس ، بے عقل ، بھولا ، ذہن سے خالی.

سادَہ بَنانا

آسمان بنانا ، سہل کرنا.

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

سادَہ خاطِر

simpleton, fool

سادَہ پُرْکار

بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

سادَہ وَضْعی

سادگی، بے تکلّفی، مزاج کی سادگی

سادَہ نِگاری

سہل نگاری ، آسان لکھنا ، عام فہم تحریر.

سادَہ خاطِری

سادہ لوحی، سادگی

سادَہ مِزاجی

صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی

سادَہ و پُرْکار

آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند

سادَہ پُرْکاری

देखने में भोला- भाला होना, परंतु बड़ा छली होना।।

سادَہ گانٹْھ بَنْد

گانٹھ کی ایک قسم، گرہ لگانے کی آسان ترکیب

سادَہ جوگ ہُنڈْوی

(قانون) معتبر اور ذی حیثیت شخص کو ادا کی جانے والی ہنڈی

سادَہ لَوحی میں خُوش نَوِیس ہونا

To excel in simplicity.

شالی سادَہ

معمولی قسم كا دھان ۔

صَفْحَۂ سادَہ

ایسا صفحہ جس پر کچھ تحریر نہ ہو ، خالی صفحہ.

ہاے سادَہ

’’ ہ ‘‘ جو دو چشمی نہیں ہوتی ۔

لَوحِ سادَہ

وہ تختی جس پر ابھی تک کچھ لکھا گیا ہو، تختۂ سادہ

رِہْنِ سادَہ

جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر راہن زر رہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ... ایسا معاملہ ’’رہن سادہ‘‘ کہلاتا ہے

بِیدِ سادَہ

بید (اس کے پھولوں کا عرق دواؤں میں استعمال ہوتا اور عرق بید سادہ کہلاتا ہے)

سَزائے سادَہ

दे. ‘सज़ाए मज़'।

مَرَضِ سادَہ

وہ بیماری جو کسی مادّے سے نہیں بلکہ صرف گرمی یا سردی سے پیدا ہو ، اس کا مقابل مرض مادّی ہے

مَرد سادَہ

کم عقل آدمی

وَضْعِ سادَہ

सादी वेशभूषा | जिसमें कोई बनावट न हो, साधारण चाल-ढाल।

دِل کا سادَہ

بھولا ، معصوم ، صاف دل ، فریب سے پاک

بالائی سادَہ دِیدے

(حشریات) حشروں کی آن٘کھوں کی ایک قسم جو پیشانی پر تین یا اس سے کم تعداد میں ہوتی اور بصارت کو تقوبت پہنچاتی ہیں

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے

ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچِ بالائی کے معانیدیکھیے

خَرْچِ بالائی

KHarch-e-baalaa.iiखर्च-ए-बालाई

وزن : 22222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

خَرْچِ بالائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) تھکن ، تکلیف ، پریشانی.
  • وہ خرچ جو معمول سے زیادہ ہو ، زائد خرچ.
  • ۔ہندوستان کے فارسی گویوں نے جیم عربی سے خرچ بالائی کہا۔ اردو گو شعرا نے جیم فارسی سے اسی ترکیب کو جائز کرلیا ہے۔ (دیکھو بالائی۔)

Urdu meaning of KHarch-e-baalaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.en) thakan, takliif, pareshaanii
  • vo Kharch jo maamuul se zyaadaa ho, zaa.id Kharch
  • ۔hinduustaan ke faarsii gavaiyo.n ne jaim arbii se Kharch baalaa.ii kahaa। urduu go shoaraa ne jaim faarsii se isii tarkiib ko jaayaz karaliyaa hai। (dekho baalaa.ii।

English meaning of KHarch-e-baalaa.ii

Noun, Masculine

خَرْچِ بالائی سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچ بالائی امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ بمعنی ’’وہ رقم یا روپیہ پیسہ جو وجہ مقرری یا تنخواہ کے علاوہ کہیں سے ملے‘‘ استعمال کیا ہے۔ اس میں وہ برا مفہوم نہیں جو’’بالائی آمدنی‘‘ میں ہے ؎ خرچ بالائی ملے جاتا ہے دست غیب سے گنج باد آورد ہے اپنے اڑانے کے لئے میر کے حسب ذیل شعر میں یہ فقرہ عجب دلکش انداز میں اور انوکھے معنی میں استعمال ہوا ہے ؎ یاد میں اس قامت کی میں لوہو رو رو سوکھ گیا آخر یہ خمیازہ کھینچا اس خرچ بالائی کا یہاں ’’بالائی‘‘ سے مراد ہے ’’بالا، یعنی قد، سے متعلق‘‘، اور’’خرچ بالائی‘‘ کے معنی ہیں ’’وہ خرچ جو [یار کے] قد کی خاطر کیا کیا جائے‘‘۔ یعنی میں نے معشوق کے قد کی یاد میں اپنا خون بے تحاشا خرچ کیا ( میںلو ہو رویا) اور نتیجے میں سوکھ کر رہ گیا [جس طرح درخت پانی کے بغیر سوکھ جاتا ہے]۔ لہٰذا ’’خرچ بالائی‘‘ کو ’’فضول خرچی‘‘ کے معنی میں لے سکتے ہیں۔ اس ترکیب کے معنی میں اکثر لغت نگاروں کو، حتیٰ کہ صاحب ’’بہارعجم‘‘ کو بھی، سہو ہوا ہے۔ انھوں نے ’’خرج بالائی‘‘ کے تحت لکھا ہے کہ ہندوستانی فارسی میں اسے’’خرج بالا دستی‘‘ یا ’’بالا خرجی‘‘ بمعنی ’’وہ خرچ جو معمولہ، مقررہ خرچ سے زیادہ ہو، یعنی وہ خرچ جس کے لئے حساب میں کوئی انتظام نہ ہو‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ سند میں مرزا مظہر جان جاناں شہید کا شعر درج ہے ؎ گشت نقد اشک ما صرف ہوائے خوش قداں کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا دیوان مرزا مظہرجان جاناں شہید، مطبوعہ مطبع مصطفا ئی کانپور، ۵۵۸۱، میں یہ شعریوں ملتا ہے ؎ صرف عشق خوش قداں گردید نقد اشک من کرد مفلس عاقبت ایں خرج بالائی مرا ظاہر ہے کہ مرزا صاحب نے یہاں ’’خرج بالائی‘‘ کو بالکل انھیں معنی میں لکھا ہے جن معنی میں ہم نے میر کے شعر میں اوپر دیکھا، اور اس میں بھی بہت کم شک ہے کہ میر نے اپنا شعر مرزا صاحب کا شعر سامنے رکھ کر کہا ہوگا۔ ’’دیوان مظہر‘‘ میں حاشیے پر اس شعر کے بارے میں یہ عبارت ملتی ہے: ’’خرج بالائی در محاورۂ اہل ہند بمعنی اسراف است‘‘۔ اب یہ بات بھی بالکل صاف ہوگئی کہ امان علی سحر نے ’’خرچ بالائی‘‘ کسی اور مفہوم میں استعمال کیا ہے اورمرزا مظہر شہید اور میر نے اسے کسی اور معنی میں بطریق ایہام برتا ہے۔ دیکھئے، ’’خرچ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

سادَہ سا

معمولی سا ، عام جیسا.

سادَہ گو

سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.

سادَہ رُو

بے ریش و بروت، امرد (لڑکا جس کے ابھی ڈاڑھی مُون٘چھ نہ نِکلی ہو)، مجازاً: بھولا بھالا

سادَہ پَن

سادگی، بھولاپن

سادَہ دِل

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، سادہ لوح، صاف دل، بے کینہ

سادَہ کار

سونے چاندی پر عمدہ اورنفیس کام بنانے والا، مرصع ساز، سادے کار، سنار

سادَہ جُوگ

عام زمانہ ، معمول جگ ، زمانۂ امن.

سادَہ رُخ

سادہ رُو، بے ریش جوان بیشتر معشوق کے لیے مستعمل

سادَہ طَور

بے تکلّف آدمی، سادہ وضع، وہ شخص جنس کا اوَل سے آخر تک یکساں ڈھن٘گ رہے، بے ٹیپ ٹاپ

سادَہ پَنا

رک : سادہ پن.

سادَہ لَوح

بے وقوف، احمق، نادان

سادَہ گوئی

آسان کہنا.

سادَہ فَہْم

آسانی سے سمجھ میں آنے والا

سادَہ طَبْع

भोला-भाला, सीधा- | सादा, सरलस्वभाव।

سادَہ سالَن

رک : سادہ سالن.

سادَہ رُوئی

کم عُمری، کم سنی، بے ریش و بروت کی عمر

سادَہ دِلی

سادہ لوحی، نادانی، بے ریائی، صاف دلی، صفائی

سادَہ زَخْم

زخم جس کے ساتھ کوئی اور مرض نہ ہو معمولی زخم ، غیر پیحیدہ زخم.

سادَہ کاری

سادہ کار کا کام، زیوروں پر سبک اور باریک کام بنانا

سادَہ لَوحی

کم عقلی، بے وقوفی

سادَہ چَیک

ایسا چیک جس پر رقم کا اندراج نہ ہو ؛ (کنایۃً) غیر مشروط پیشکش.

سادَہ وَرَق

کورا کاغذ ، وہ کاغذ جس پر کوئی تحریر نہ ہو.

سادَہ طَبْعی

भोला-भाला पन, सीधा-सादापन।

سادَہ وَضْع

وہ شخص جس کی وضع میں تکلّف نہ ہو

سادَہ غِذا

بغیر روغن اور مسالے کے تّیار کیا ہوا کھانا ، مریضوں کی غذا ، (مرغن کا نقیض).

سادَہ رُخی

نوجوانی ، آغازِ شباب ، کم عمری، ڈاڑھی مون٘چھیں نکلنے سے قبل کی عمر.

سادَہ مِزاج

جس میں تکلّف اور بناوٹ نہ ہو، سادہ طبیعت، سادگی پسند

سادَہ دِماغ

بے حس ، بے عقل ، بھولا ، ذہن سے خالی.

سادَہ بَنانا

آسمان بنانا ، سہل کرنا.

سادَہ کاغَذ

وہ کاغذ جس پر اسٹامپ نہ لگا ہو، کورا کاغذ، بن لکھا کاغذ

سادَہ خاطِر

simpleton, fool

سادَہ پُرْکار

بظاہر بھولا بھالا مگر فی الواقع چالاک، شوخ و عیّار معشوق

سادَہ وَضْعی

سادگی، بے تکلّفی، مزاج کی سادگی

سادَہ نِگاری

سہل نگاری ، آسان لکھنا ، عام فہم تحریر.

سادَہ خاطِری

سادہ لوحی، سادگی

سادَہ مِزاجی

صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی

سادَہ و پُرْکار

آسان مگر رنگینی لیے ہوئے، سیدھا سادا، بے رنگ اور رنگین، مراداً: ہوشیار، چالاک، ہنرمند

سادَہ پُرْکاری

देखने में भोला- भाला होना, परंतु बड़ा छली होना।।

سادَہ گانٹْھ بَنْد

گانٹھ کی ایک قسم، گرہ لگانے کی آسان ترکیب

سادَہ جوگ ہُنڈْوی

(قانون) معتبر اور ذی حیثیت شخص کو ادا کی جانے والی ہنڈی

سادَہ لَوحی میں خُوش نَوِیس ہونا

To excel in simplicity.

شالی سادَہ

معمولی قسم كا دھان ۔

صَفْحَۂ سادَہ

ایسا صفحہ جس پر کچھ تحریر نہ ہو ، خالی صفحہ.

ہاے سادَہ

’’ ہ ‘‘ جو دو چشمی نہیں ہوتی ۔

لَوحِ سادَہ

وہ تختی جس پر ابھی تک کچھ لکھا گیا ہو، تختۂ سادہ

رِہْنِ سادَہ

جب جائداد مرہونہ کا قبضہ منتقل کرنے کے بغیر راہن زر رہن کی ادائی کی ذاتی ذمہ داری لے ... ایسا معاملہ ’’رہن سادہ‘‘ کہلاتا ہے

بِیدِ سادَہ

بید (اس کے پھولوں کا عرق دواؤں میں استعمال ہوتا اور عرق بید سادہ کہلاتا ہے)

سَزائے سادَہ

दे. ‘सज़ाए मज़'।

مَرَضِ سادَہ

وہ بیماری جو کسی مادّے سے نہیں بلکہ صرف گرمی یا سردی سے پیدا ہو ، اس کا مقابل مرض مادّی ہے

مَرد سادَہ

کم عقل آدمی

وَضْعِ سادَہ

सादी वेशभूषा | जिसमें कोई बनावट न हो, साधारण चाल-ढाल।

دِل کا سادَہ

بھولا ، معصوم ، صاف دل ، فریب سے پاک

بالائی سادَہ دِیدے

(حشریات) حشروں کی آن٘کھوں کی ایک قسم جو پیشانی پر تین یا اس سے کم تعداد میں ہوتی اور بصارت کو تقوبت پہنچاتی ہیں

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

بَڑےآدْمی نے دال کھائی تو کَہا سادَہ مِزاج ہے غَرِیب نے دال کھائی تو کَہا کَنْگال ہے

ایک ہی کام میں ایک کے لیے بدنامی دوسرے کے لیے نیکنامی ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچِ بالائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچِ بالائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone