تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراد پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

خَراد پَر چَڑْھنا

کثرتِ استعمال یا مُسلسل تجربے کا عمل ، مہارت و مشق سے گُزرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراد پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

خَراد پَر چَڑْھنا

KHaraad par cha.Dhnaaख़राद पर चढ़ना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

خَراد پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • کثرتِ استعمال یا مُسلسل تجربے کا عمل ، مہارت و مشق سے گُزرنا .
  • مَنجھ جانا ، سند یافتہ ہوجانا.
  • زبان کی کسوٹی پر پرکھا جانا .
  • اِنسان کا تعلیم و تربیت پا کر شائستہ ہونا ، منجھ جانا ، باتمیز ہو جانا .
  • ۔لکڑی کے پایوں وغیرہ کا خراد پر چڑھ کر ہموار اور درست ہونا۔ ۲۔(کنایۃً) انسان کا تعلیم و ترتبیت پاکر شائستہ ہونا۔ منج جانا۔

English meaning of KHaraad par cha.Dhnaa

  • to be put on the lathe
  • to be polished by intercourse with a superior character, or with refined society
  • become civilized
  • become experienced

ख़राद पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान की कसौटी पर परखा जाना
  • मंझ जाना, प्रमाणित हो जाना
  • ۔लक्कड़ी के पाइयों वग़ैरा का ख़र्राद पर चढ़ कर हमवार और दरुस्त होना। २।(कनाएन) इंसान का तालीम-ओ-तर तबियत पाकर शाइस्ता होना। मंज जाना
  • इंसान का तालीम-ओ-तर्बीयत पा कर शाइस्ता होना, मंझ जाना, बातमीज़ हो जाना
  • कसरत-ए-इस्तिमाल या मुसलसल तजुर्बे का अमल, महारत-ओ-मश्क़ से गुज़रना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراد پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراد پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words