تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرابی" کے متعقلہ نتائج

تَصْحِیح

درست کرنا، ٹھیک کرنا، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا، اصلاح

تَصْحِیح نامَہ

کتاب کی غلطیوں کا صحت نامہ

تَصْحِیح ہونا

(of proofs) be read

تَصْحِیح کرنا

درست کرنا، ترمیم کرنا، بہتر بنانا، اچھا کرنا

تَصْحِیحَہ

وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے ؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داغ کر بنایا جاتا ہے.

تَصْحِیحِ خَیال

ایسا خیال یا سوچ جو قائم کیا جائے تو وہ اصلی حالت بن جائے ، خیال کی یکسوئی یا پاکیزگی.

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

تَوشِیحِیَّہ

توشیح (رک) سے منسوب یا متعلق، رک: توشیحی.

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَشْحیذ

تیزی (ذہن وغیرہ کی)، (کسی چیز کو) تیز کرنے کی حالت

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَسَحُّب

ناز و نخرے کرنا، عاشق و معشوق کا دکھاوے کے لئے ایک دوسرے سے نفرت کرنا

رَگَڑ کی تَصْحِیح

(طبیعات) گِھسنے یا ٹکرانے کے عمل میں خراش وغیرہ کی اصلاح .

صَنْعَتِ تَوشِیح

(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرابی کے معانیدیکھیے

خَرابی

KHaraabiiख़राबी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَرَبَ

  • Roman
  • Urdu

خَرابی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تباہی، بربادی
  • تکلیف و مصیبت، ذلت و خواری
  • مشکل وقت، پریشانی
  • نقص، برائی‏، بدی، قباحت، دکھ‏، درد
  • ویرانہ، خرابہ، اجاڑ جگہ، بنجر زمین
  • (تصوف) تصرفات اور تدبیرات عقل کو کہتے ہیں
  • بے اعتدالی‏، ناہمواری، انتشار و آشفتگی

شعر

Urdu meaning of KHaraabii

  • Roman
  • Urdu

  • tabaahii, barbaadii
  • takliif-o-musiibat, zillat-o-Khaarii
  • mushkil vaqt, pareshaanii
  • nuqs, buraa.ii, badii, qabaahat, dukh, dard
  • viiraana, Kharaabaa, ujaa.D jagah, banjar zamiin
  • (tasavvuf) tasarrufaat aur tadbiiraat aqal ko kahte hai.n
  • be.etidaalii, naahamvaarii, intishaar-o-aashuftagii

English meaning of KHaraabii

Noun, Feminine

  • badness, evil, ill, damage, mischief, bad
  • ruin, destruction, desolation
  • badness, corruption, depravity
  • noxiousness, perdition
  • misery, trouble, affliction
  • difficulty, perplexity

ख़राबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खराब होने की अवस्था या भाव।
  • दोष।
  • ख़राब होने की अवस्था या भाव
  • विकार, दोष, नक्स, अनिष्ट, हानि, ज़रर, निकृष्टता, ज़िश्ती, उन्माद, मस्ती, निर्जनता, वीरानपन, विध्वंस, बरबादी ।
  • दोष; विकार; कमी
  • दुर्दशा; दुरवस्था
  • अनिष्ट; हानि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصْحِیح

درست کرنا، ٹھیک کرنا، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا، اصلاح

تَصْحِیح نامَہ

کتاب کی غلطیوں کا صحت نامہ

تَصْحِیح ہونا

(of proofs) be read

تَصْحِیح کرنا

درست کرنا، ترمیم کرنا، بہتر بنانا، اچھا کرنا

تَصْحِیحَہ

وہ محکمہ جس میں سرکاری خدمات میں کام آنے والے گھوڑوں کو داغا جاتا ہے ؛ وہ نشان جو گھوڑے کی جلد پر پہچان کے لیے داغ کر بنایا جاتا ہے.

تَصْحِیحِ خَیال

ایسا خیال یا سوچ جو قائم کیا جائے تو وہ اصلی حالت بن جائے ، خیال کی یکسوئی یا پاکیزگی.

تَوْشِیح

(لفظاً) گردن میں حمائل ڈالنا، ہار پہنانا، سنوانا، مختلف رنگ کے موتیوں کو کسی ہار میں مناسب اور موزوں فاصلوں پر پرونا

تَشَہُّدی

نماز میں ایسا کوئی نمازی و تشہدی وخطیب نہیں کہ اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہ اِلَّا اللہ وُ اَنَّ مَحمَّداَ رَسُولُ اللہ نہ کہے

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

تَشَہُّد

نماز میں التحیات پڑھنا یا اس حالت میں بیٹھنا

تَوشِیحِیَّہ

توشیح (رک) سے منسوب یا متعلق، رک: توشیحی.

تَشاہُد

شہادت، گواہی دینا، باہم حاضر ہونا، باہم ملاقات کرتا

تَشْہِید

(تصوف) تشہید ایک نورانی لہر یعنی روشنی ہے جو زندگی کو برقرار رکھتی ہے

تَشْحیذ

تیزی (ذہن وغیرہ کی)، (کسی چیز کو) تیز کرنے کی حالت

تِشْہاق

(طب) ھوھو یا کھوکھو (کالی کھان٘سی کی آواز) ، کھان٘سنے کا آواز .

تَشہِیر کَرنا

publicize, expose publicly

تَشْہِیر ہونا

شہرت دینا، مشہور اور عام ہونا

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَسَحُّر

(فقہ) سحری کھانا،روزہ رکھنے کے لیے آخر میں کچھ کھا پہ لینا .

تَسَحُّب

ناز و نخرے کرنا، عاشق و معشوق کا دکھاوے کے لئے ایک دوسرے سے نفرت کرنا

رَگَڑ کی تَصْحِیح

(طبیعات) گِھسنے یا ٹکرانے کے عمل میں خراش وغیرہ کی اصلاح .

صَنْعَتِ تَوشِیح

(شاعری) ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے ، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone