تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَراباتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَراباتی کے معانیدیکھیے
خَراباتی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہر وقت نشہ میں مست رہنے والا، شرابی و مے خوار
- عاشق، محبوب
- جواری
- (تصوف) اس سالک کو کہتے ہیں جو اپنی خودی کو خیر باد کہ کر نیستی اختیار کرے، اس کو صاحب تجرید بھی کہتے ہیں
شعر
نہیں معلوم کیا حکمت ہے شیخ اس آفرینش کی
ہمیں ایسا خراباتی کیا تجھ کو مناجاتی
English meaning of KHaraabaatii
Noun, Masculine
- a haunter of taverns and brothels, a debauchee, a rake, drunkard
- lover
- the gambler
ख़राबाती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हर समय नशे में मस्त रहने वाला, मदमस्त, शराबी, दारूबाज़
- प्रेमी, प्रेमिका
- जुआ खेलने का आदी, जुआड़ी
- (सूफ़ीवाद) उस साधक को कहते हैं जो अपने अहंभाव का त्याग कर अनस्तित्व को ग्रहण करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَراباتی)
خَراباتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔