Search results
Saved words
Showing results for "khapraa"
Meaning ofSee meaning khapraa in English, Hindi & Urdu
English meaning of khapraa
Noun, Masculine
- a material used to make roof and cover home
- tile
- skin, scale
- kind of insect usually found in wheat
- slice
- bark
खप्रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = खपड़ा
- चाँदी, सोना आदि गलाने की घरिया
کَھپْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ
- مٹّی یا پتھر یا کسی مسالے وغیرہ کا چو کور اور مستطیل ظرف جو چھتوں کے چھانے اور دیواروں یا فرشوں کے بنانے میں استعمال ہوتا ہے، ٹائل
- ایک قسم کا کیڑا جو گیہوں کو لگ جاتا ہے
- بالائی تہ، چھلکا، پرت، پتر
- چوڑے پھل کا تیر
- چھال، پوست، مچھلی اور سانپ وغیرہ جانوروں کی جلد کے اوپر کے گول گول پتر فلس
- مٹّی کا ٹھیکرا
Compound words of khapraa
Showing search results for: English meaning of khapra
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (khapraa)
khapraa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone