تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْجَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْجَر کے معانیدیکھیے
خَنْجَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دو دھارا چُھرا، کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا چھرا، ایک مشہور ہتھیار کا نام ایک قسم کا چھرا، کٹار
شعر
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
English meaning of KHanjar
Noun, Masculine
- a large knife, a dagger (generally curved and double-edged), a poniard, a hanger
ख़ंजर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छोटी तलवार, कटार, छुरी जैसा हथियार, क्षुरिका
خَنْجَر کے مترادفات
خَنْجَر کے قافیہ الفاظ
خَنْجَر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْجَر)
خَنْجَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔