تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنڈْوا" کے متعقلہ نتائج

کَھنڈْوا

وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنڈْوا کے معانیدیکھیے

کَھنڈْوا

kha.nDvaaखंडवा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

کَھنڈْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے
  • ایک کیڑا جو گیہوں کی بالی کھا جاتا ہے، گیہوں کے پودے کی ایک بیماری جس سے بالی میں بھوری یا سیاہ خاک پیدا ہو جاتی ہے
  • درختوں کی جڑوں کے گرد پانی کی روک کے لیے بنایا جانے والا دائرہ، تھان٘والا، تھالا

Urdu meaning of kha.nDvaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo kanvaa.n jis ka golaa kore patthাra jamaa kar yaanii bagair chuu.onaa bhare banaaliyaa gayaa ho aur jis me.n paanii ke saath riit bhii aatii rahe
  • ek kii.Daa jo gehuu.n kii baalii kha jaataa hai, gehuu.n ke paude kii ek biimaarii jis se baalii me.n bhuurii ya syaah Khaak paida ho jaatii hai
  • daraKhto.n kii ja.Do.n ke gard paanii kii rok ke li.e banaayaa jaane vaala daayaraa, tha nivaalaa, thaala

खंडवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुआँ जिसकी बँधाई पत्थर के ढोकों से हुई हो यानी बगै़र चूना भरे बना लिया गया हो और जिसमें पानी के साथ रेत भी आती रहे
  • एक कीड़ा जो गेहूँ की बाली खा जाता है, गेहूँ के पौधे की एक बीमारी
  • पेड़ों की जड़ों के चारों ओर पानी की रोक के लिए बनाया जाने वाला थाँवाला, थाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھنڈْوا

وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنڈْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنڈْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone