تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھند" کے متعقلہ نتائج

کَھند

دیوار کا چھوٹا طاق، گڑھا

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کَھندانا

گڑھا ، غار ، کھو .

کَھندُھوڑا

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا صاف نہ ہونا ، آواز کا کھرکھرانا

کَھندُھوڑا کی بھاجی

مٹھائی کی روٹی؛ دعوت میں کھانوں کی جگہ مٹھائی (کھندھوڑا) کھلانا.

کَھن٘د گولا

(کاشت کاری) وہ نشیبی مقام جہاں پانی کی روانی کم ہوجائے اور پانی کی لائی ہوئی مٹی اس جگہ جمنے لگے

کَھن٘دَک

خندق، (خندق کا بگاڑ)

کَھن٘دُھوڑا کَرنا

کھدھوڑا (ایک مٹھائی) بطور کھانے کے دعوت میں کھلانا ، مٹھائی کی روٹی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھند کے معانیدیکھیے

کَھند

kha.ndखंद

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوار کا چھوٹا طاق، گڑھا

اسم، مذکر

  • (موسیقی) پانج حرفی بول

Urdu meaning of kha.nd

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar ka chhoTaa taaq, ga.Dhaa
  • (muusiiqii) paa.nj harfii bol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھند

دیوار کا چھوٹا طاق، گڑھا

کَھندا

دیوار کا چھوٹا طاق، طاقچہ، چھوٹا گڑھا (کھاندا کی تخفیف)

کَھندانا

گڑھا ، غار ، کھو .

کَھندُھوڑا

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

کَھندانے پَڑْنا

(موسیقی) آواز کا صاف نہ ہونا ، آواز کا کھرکھرانا

کَھندُھوڑا کی بھاجی

مٹھائی کی روٹی؛ دعوت میں کھانوں کی جگہ مٹھائی (کھندھوڑا) کھلانا.

کَھن٘د گولا

(کاشت کاری) وہ نشیبی مقام جہاں پانی کی روانی کم ہوجائے اور پانی کی لائی ہوئی مٹی اس جگہ جمنے لگے

کَھن٘دَک

خندق، (خندق کا بگاڑ)

کَھن٘دُھوڑا کَرنا

کھدھوڑا (ایک مٹھائی) بطور کھانے کے دعوت میں کھلانا ، مٹھائی کی روٹی کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھند)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone